سبالینکا نے انڈین ویلز میں اپنی جاپانی حریف کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی، جبکہ میڈرڈ اوپن میں پہلا سیٹ ہارنے کے بعد شاندار واپسی کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی
24 سالہ پولش اسٹار نے حال ہی میں اپنی ٹیم میں تبدیلی کی ہے اور اب وہ رافیل نڈال کے سابق کوچ، فرانسسکو روئگ کی نگرانی میں اپنے پہلے گرینڈ سلیم کا آغاز کر رہی ہیں