ژینگ کا یو ایس اوپن میں سفر جاری، اگا سویاٹیک کو اپ سیٹ شکست شائع 08 ستمبر 2026 12:55pm ژینگ نے تیسرے راؤنڈ میں میڈیسن کیز کے خلاف تیسرا سیٹ 0-5 سے ہارنے کے بعد شاندار واپسی کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی
شویانٹیک شور و غل سے دور، پُرسکون گرینڈ اسٹینڈ میں کھیلنے کی متمنی شائع 06 ستمبر 2026 08:08pm شویانٹیک کو یو ایس اوپن کا گرینڈ اسٹینڈ پسند ہے، آرتھر ایش اسٹیڈیم کا پُرجوش ماحول ان کے لیے مشکل ہے
سویاٹیک نے یو ایس اوپن میں وانگ کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کر دیا شائع 01 ستمبر 2026 01:29pm سابق چیمپئن نے چین کی وانگ ژیو کو 6-2 اور 6-3 سے ہراکر دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی
سنسناٹی اوپن : اگا سویاٹیک نے ایمیلیانا آرانگو کو شکست دے دی شائع 17 اگست 2026 01:17pm سویاٹیک نے پہلے سیٹ میں 17 غیر ضروری غلطیاں کیں، تاہم دوسرے سیٹ میں سنبھلتے ہوئے ان کی تعداد کم کرکے صرف چار کردی
اگا سویاٹیک نے ٹورنٹو میں ایلینا ریباکینا کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا شائع 14 اگست 2026 03:21pm سویاٹیک نے اس سیزن کا اپنا پہلا ٹورنامنٹ ٹائٹل حاصل کر لیا
سویانٹیک کی سویٹولینا کے خلاف فتح، ٹورنٹو فائنل میں ریباکینا سے مقابلہ شائع 13 اگست 2026 01:10pm یوکرینی کھلاڑی نے پہلے سیٹ کے آخری گیم میں دو سیٹ پوائنٹس بچا کر سویانٹیک کو فتح کے لیے سخت محنت پر مجبور کردیا
اگا سویاٹیک صرف 64 منٹ میں ٹورنٹو کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں شائع 11 اگست 2026 01:08pm سویتولینا نے 4-6، 6-2، 2-6 سے کامیابی حاصل کی اور سویاٹیک کے خلاف اپنا کیریئر ریکارڈ 4-3 کر دیا
نئے ستارے کا جنم: میرا اینڈریوا آسانی سے گرینڈ سلیم فاتحین کے کلب میں شامل شائع 07 جون 2026 03:11pm اس کامیابی کی ایک لت سی لگ جاتی ہے، دوبارہ یہی سحر انگیز تجربہ جینے کے لیے اپنی جان لڑا دوں گی، میرا اینڈریوا
فرنچ اوپن : سوائٹیگ اور ریباکینا مہم کا آغاز کرنے کے لیے تیار شائع 25 مئ 2026 02:20pm 24 سالہ پولش اسٹار نے حال ہی میں اپنی ٹیم میں تبدیلی کی ہے اور اب وہ رافیل نڈال کے سابق کوچ، فرانسسکو روئگ کی نگرانی میں اپنے پہلے گرینڈ سلیم کا آغاز کر رہی ہیں
امریکی اسٹار کوکو گوف کا غرور خاک میں مل گیا، یوکرینی بیوٹی ایلینا سویٹولینا نے اٹالین اوپن تاج اپنے نام کر لیا شائع 17 مئ 2026 03:10pm رباکینا اور ایگا شویانٹیک کے بعد کوکو گاف بھی ڈھیر، سویٹولینا نے ٹاپ سیڈڈ کھلاڑیوں کو دھول چٹا دی
اسٹٹ گارٹ اوپن : رائباکینا اور گوف کوارٹر فائنل میں داخل، ایندریوا کا سوائٹیک سے مقابلہ طے شائع 17 اپريل 2026 02:13pm عالمی نمبر دو رائباکینا کی شاندار کارکردگی، پورے میچ میں اپنی سروس برقرار رکھی اور 9 ایسز داغ دیے
مائیامیٹینس فائنل : سبالینکا نے گوف کو ہرا کر سن شائن ڈبل مکمل کر لیا شائع 29 مارچ 2026 07:00pm مائیامی اوپن میں سبالینکا کا اعزاز، ایشلے بارٹی کے بعد مسلسل دوسرا ٹائٹل جیتنے والی پہلی ٹینس اسٹاربن گئیں
میامی اوپن میں اپ سیٹ شکست، ایگا شوائنٹیک کا اپنے کھیل میں سادگی لانے کا فیصلہ شائع 20 مارچ 2026 04:49pm ٹینس ذہنی طور پر پیچیدہ ہو گئی، شوائنٹیک نے ناکامی کا اعتراف کرلیا