BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
دنیا

آبنائے ہرمز میں محفوظ راستہ دینے کے نام پر جعلی پیغامات، سیکیورٹی فرم نے خبردار کردیا

  • مرسکس نے واضح کیا کہ یہ تمام پیغامات جعلی ہیں اور شپ اونرز کو ان پر یقین نہیں کرنا چاہیے
شائع اپ ڈیٹ

یونان کی میری ٹائم رسک مینجمنٹ فرم مرسکس نے خبردار کیا ہے کہ کچھ شپنگ کمپنیوں کو جعلی پیغامات موصول ہوئے ہیں جن میں آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرگاہ فراہم کرنے کے بدلے کرپٹو کرنسی میں ادائیگی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

فرم کے مطابق یہ پیغامات ایسے نامعلوم عناصر کی جانب سے بھیجے گئے ہیں جو خود کو ایرانی حکام کا نمائندہ ظاہر کر رہے ہیں، تاہم یہ ایک فراڈ ہے اور اس کا ایرانی حکومت سے کوئی تعلق نہیں۔

ان پیغامات میں کہا گیا ہے کہ جہازوں کو کلیئرنس کے لیے بٹ کوائن یا ٹیتر میں فیس ادا کرنا ہوگی، جس کے بعد ہی انہیں آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرنے کی اجازت دی جائے گی۔

مرسکس نے واضح کیا کہ یہ تمام پیغامات جعلی ہیں اور شپ اونرز کو ان پر یقین نہیں کرنا چاہیے۔ اس واقعے کے بعد خطے میں پہلے سے موجود کشیدگی اور بحری غیر یقینی صورتحال میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سیکڑوں بحری جہاز اور تقریباً 20 ہزار ملاح خلیج میں پھنسے ہوئے ہیں، جبکہ پہلے بھی کچھ جہازوں پر فائرنگ کے واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں۔

فرم نے کہا کہ یہ دھوکہ دہی کا نیا طریقہ ہے جو جاری بحران کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کیا جا رہا ہے۔

Comments

200 حروف