حیدرآباد موسمیاتی آفات کے مقابلے میں دنیا کا دوسرا کم لچکدار شہر، ملتان تیسرا، لاہور پانچواں، فیصل آباد ساتواں اور کراچی آٹھواں کم لچکدار شہر قرار دیا گیا
کراچی میں بولی جانے والی زبانوں کا تنوع جہاں شہر کی رنگا رنگی اور زندگی کی علامت ہے، وہیں محرومی، ناخواندگی اور لسانی کشمکش کی تلخ کہانیاں بھی اپنے اندر سموئے ہوئے ہے
اب وقت آگیا ہے کہ جدید طریقے اپنائے جائیں اور جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور فائدہ اٹھایا جائے۔ سنگاپور اور کولمبیا سے ملنے والے اسباق ہمیں جرائم کے منظرنامے، بالخصوص کراچی میں، کو بدلنے میں مدد دے سکتے ہیں۔
’پاکستان کو شاید مزید صوبوں کی ضرورت ہو، لیکن اسے یقینی طور پر اختیارات کی مزید گہری نچلی سطح تک منتقلی کی ضرورت ہے۔ نئی حد بندی صوبائی دارالحکومت تک فاصلے کو کم کرسکتی ہے، لیکن ریاست اور شہری کے درمیان فاصلہ صرف بااختیار ادارے ہی کم کرسکتے ہیں۔