BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کاروبار اور معیشت

ٹیلی نار اور پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ کا انضمام، پی ٹی اے نے این او سی جاری کردیا

  • مجوزہ انضمام پر متعلقہ قوانین کے مطابق اسکیم آف ارینجمنٹ کے ذریعے عمل درآمد کیا جائے گا
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پی ٹی اے لائسنسز کے انضمام اور منتقلی کے ساتھ ٹیلی نار پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ کو پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ (پی ٹی ایم ایل) میں ضم کرنے کے لیے این او سی جاری کردیا، یہ دونوں ادارے پی ٹی سی ایل کی مکمل ملکیتی ذیلی کمپنیاں ہیں۔

پی ٹی سی ایل نے جمعہ کو اسٹاک ایکسچینج کو ایک نوٹس کے ذریعے اس پیشرفت سے آگاہ کیا۔

نوٹس میں کہا گیا کہ مجوزہ انضمام پر متعلقہ قوانین کے مطابق اسکیم آف ارینجمنٹ کے ذریعے عملدرآمد کیا جائے گا۔

24 مارچ کو پی ٹی اے نے پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ اور ٹیلی نار پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے مجوزہ انضمام کی منظوری دی تھی۔

اتھارٹی کے مطابق یہ منظوری اس شرط کے ساتھ مشروط تھی کہ 15 دن کے اندر شرائط کو بغیر کسی قید و شرط کے قبول کرنے کی تصدیق جمع کرائی جائے۔

لسٹڈ کمپنی نے اسٹاک ایکسچینج کو مطلع کیا کہ مجوزہ انضمام پر متعلقہ قوانین کے مطابق اسکیم آف ارینجمنٹ کے ذریعے عمل درآمد کیا جائے گا۔

جنوری میں پی ٹی سی ایل نے باضابطہ طور پر پی ٹی اے کو ایک درخواست جمع کرائی تھی جس میں اس انضمام کے لیے منظوری طلب کی گئی تھی۔

Comments

200 حروف