کمپنی کے پراسپیکٹس کے مطابق آئی پی او سے حاصل ہونے والی رقم بینک کے ضابطہ جاتی سرمائے کی بنیاد مستحکم بنانے اور قرضوں کے پورٹ فولیو میں توسیع کا سلسلہ جاری رکھنے کے لیے استعمال کی جائے گی
آکٹوپس ڈیجیٹل کی بین الاقوامی کاروبار میں توسیع کے باوجود مقامی مارکیٹ میں بڑھتے اخراجات اور ٹیکسوں کا دباؤ منافع بخش کارکردگی کے لیے چیلنج، 2026 کی پہلی ششماہی میں خالص خسارہ 240.81 فیصد بڑھ گیا۔
تنظیمِ نو، مصنوعات کے تنوع اور زیادہ منافع بخش شعبوں پر توجہ سے 2027ء میں مالی کارکردگی بہتر ہونے کی توقع، تاہم مجموعی نتائج کا انحصار ذیلی کمپنیوں کے منافع پر ہوگا
برجر پینٹس کی فروخت 2026ء میں 2.59 فیصد بڑھی، مجموعی منافع کی شرح 23.20 فیصد تک پہنچ گئی، تاہم دیگر اخراجات اور نقصان برائے قدر میں کمی کے باعث عملیاتی منافع میں معمولی اضافہ ہوا؛ مالیاتی لاگت میں کمی سے خالص منافع 3.65 فیصد بڑھ کر 309.43 ملین روپے ہوگیا، جبکہ لاگت میں کمی، آٹو موبائل شعبے کی بحالی اور گھریلو طلب میں اضافے سے 2027ء میں مالی نتائج بہتر ہونے کی توقع ہے۔