قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا ٹیلی کام جرمانوں اور ناقص انٹرنیٹ سروسز پر کارروائی کی تفصیلات طلب شائع 11 ستمبر 2026 12:57am اتھارٹی سے جرمانوں کی مد میں وصول شدہ رقم اور تاحال واجب الادا قابلِ وصول رقوم کی تفصیلات فراہم کرنے کو کہا گیا ہے
ویون کے لیے پاکستان اسٹریٹجک گروتھ مارکیٹ ہے، سی ای او شائع 08 ستمبر 2026 12:35pm جاز ورلڈ پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل میں سرمایہ کاری جاری رکھنے کے لیے پُرعزم ہے، کان ترزی اوغلو
پی ٹی اے اور گوگل کا پاکستان میں بچوں کے آن لائن تحفظ کے فروغ کے لیے معاہدہ شائع 20 اگست 2026 04:38pm مفاہمتی یادداشت کا مقصد آگاہی، ڈیجیٹل تحفظ اور آن لائن پلیٹ فارمز کے ذمہ دارانہ استعمال کو فروغ دینا ہے
وزارت آئی ٹی اور کمپیٹیشن کمیشن کا تنازع، ٹیلی کام مسابقتی قوانین ایک دہائی سے التوا کا شکار شائع 09 اگست 2026 11:10am سرکاری دستاویزات کے مطابق اصل اختلاف اس بات پر ہے کہ پاکستان کے ٹیلی کام شعبے کے لیے مسابقت سے متعلق قوانین وضع کرنے کا قانونی اختیار کس ادارے کے پاس ہے۔
غیر فعال آئی پی پیز کو اربوں روپے کی کیپیسٹی ادائیگیاں، سینیٹ کمیٹی کا اظہار تشویش شائع 29 جولائ 2026 09:32am کمیٹی نے مشاہدہ کیا کہ بادی النظر میں بعض آئی پی پیز نے حکومتی سولر توانائی پالیسی کو متاثر کرنے میں کردار ادا کیا۔
یوفون ٹیلی نار انضمام، مجوزہ ری برانڈنگ پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا شائع 27 جولائ 2026 09:51am حکومت نے نئی کمپنی کو "e&" کے نام سے ری برانڈ کرنے کے مجوزہ منصوبے پر عارضی طور پر روک لگا دی ہے
پی ٹی اے اور میٹا کا نوجوانوں کے آن لائن تحفظ اور ڈیجیٹل آگاہی کے فروغ کے لیے معاہدہ شائع 21 جولائ 2026 08:47pm شراکت داری کے تحت آن لائن مواد کی نگرانی، ضابطہ جاتی تقاضوں پر عمل درآمد اور پاکستان میں ڈیجیٹل تحفظ کے فروغ کے لیے مشترکہ اقدامات کیے جائیں گے
پی ٹی اے کا اعلان، 5G سروسز کے آغاز پر فوری طور پر قیمتیں نہیں بڑھیں گی شائع 16 جولائ 2026 10:37pm پی ٹی اے نے حکومت پر موبائل فونز پر عائد ٹیکسوں اور ڈیوٹیوں کو معقول بنانے پر زور
سم کے اجرا میں خلاف ورزیاں، پی ٹی اے کا موبائل آپریٹرز پر 740 ملین روپے جرمانہ شائع 15 جولائ 2026 04:57pm بارہا ہدایات کے باوجود آپریٹرز لازمی سبسکرائبر ویریفیکیشن کے تقاضوں پر عمل درآمد یقینی بنانے میں ناکام رہے، ریگولیٹر
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اسمارٹ فونز پر ٹیکس کم کرنے اور ٹیلی کام سروسز بہتر بنانے پر زور شائع 14 جولائ 2026 08:04pm چیئرمین کمیٹی سید امین الحق کی زیرِ صدارت منعقدہ اجلاس میں وائس اور ڈیٹا سروسز کی مسلسل شکایات پر گہری تشویش کا اظہار
محمد ندیم خان پی ٹی سی ایل کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر اپ ڈیٹ 15 جولائ 2026 12:04am عبوری چیف ایگزیکٹو کے طور پر ندیم خان کی 14 روزہ مدت مکمل ہونے کے بعد تقرری عمل میں آئی
تمام موبائل آریٹرز کی سروس کوالٹی میں خامیاں برقرار، پی ٹی اے کا سروے شائع 13 جولائ 2026 06:44pm مجموعی کارکردگی میں جیز سب سے آگے، ٹیلینار آخری نمبر پر، چاروں آپریٹرز میں سے کوئی بھی ضابطے کے تمام معیار پر پورا نہ اتر سکا
سب میرین کیبل میں خرابی دور، انٹرنیٹ سروسز بحال، پی ٹی اے کی تصدیق اپ ڈیٹ 03 جولائ 2026 11:00pm سی-می-وی 5 کیبل سسٹم مکمل طور پر بحال ہوگیا
پی ٹی سی ایل نے محمد ندیم خان کو 14 روز کے لیے چیف ایگزیکٹو مقرر کر دیا شائع 02 جولائ 2026 12:13pm محمد ندیم خان اس وقت پی ٹی سی ایل گروپ کے گروپ چیف فنانشل آفیسر ہیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیلی نار پاکستان کے پی ٹی ایم ایل میں انضمام کی منظوری دیدی شائع 01 جولائ 2026 09:54am اس فیصلے کے ساتھ ہی ملک کے دو بڑے موبائل آپریٹرز کے انضمام کی آخری قانونی رکاوٹ بھی دور ہو گئی
درآمدی موبائل فونز پر ٹیکس اب اقساط میں ادا کیا جا سکے گا شائع 30 جون 2026 02:07pm فنانس ایکٹ 2026 کے تحت سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے نویں شیڈول میں ترمیم
پی ٹی اے نے موبائل ورچوئل نیٹ ورک لائسنسز کے لیے بولیاں طلب کر لیں شائع 24 جون 2026 08:58pm 15 سالہ لائسنس کے لیے 1 لاکھ 40 ہزار ڈالر کی پیشگی فیس مقرر
پاکستان کا ٹیلی کام تضاد: ڈیجیٹل ترقی کی ریڑھ کی ہڈی پر ٹیکس لگانا شائع 19 مئ 2026 06:00pm ٹیلی کام پالیسی اسی وقت مؤثر ثابت ہوتی ہے جب اسے معاشی ترقی کے اہداف سے ہم آہنگ کیا جائے
زوما ریسورسز کا امریکی کمپنی ٹیلنا کے ساتھ عالمی ٹیلی کام معاہدہ، ای-سم مارکیٹ میں داخلے کی تیاری شائع 04 مئ 2026 03:33pm معاہدے کے تحت ٹیلنا زوما ریسورسز کو اپنے ملٹی آئی ایم ایس آئی عالمی کنیکٹیویٹی انفرااسٹرکچر تک رسائی فراہم کرے گا
پی ٹی اے کا غیر مجاز اور غیر رجسٹرڈ علاج کی مصنوعات کی آن لائن فروخت میں ملوث ویب سائٹس کے خلاف کارروائی شائع 23 اپريل 2026 12:32am پی ٹی اے عوامی صحت کے تحفظ اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے غلط استعمال کو روکنے کے لیے قومی ریگولیٹری کوششوں کی حمایت کرنے کے لیے پرعزم ہے ،بیان
پی ٹی سی ایل کو پہلی سہ ماہی میں 3.1 ارب منافع، مئی سے فائیو جی لانچ کا اعلان شائع 22 اپريل 2026 12:27pm کمپنی گزشتہ برسوں کے دوران مختلف وجوہات کی بنا پر مشکلات کا شکار رہی ہے، حاتم بامطرف
ٹی آئی پی کا مشیرِ نجکاری کو خط، اتصالات سے 6 ارب ڈالر کے بقایا جات وصول کرنے کا مطالبہ شائع 09 اپريل 2026 11:08am میسرز اتصالات کو دی گئی غیر ضروری رعایت پی ٹی اے کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی ہے
صارفین کا تحفظ، پی ٹی اے نے سخت شرائط کے ساتھ ٹیلی نار اور یوفون کے انضمام کی منظوری دے دی شائع 08 اپريل 2026 04:04pm یوفون کو ٹیلی نار کے لائسنسوں سے جڑی تمام موجودہ ذمہ داریوں بشمول سروس کے معیار، مالی واجبات اور ریگولیٹری فریم ورک کو بلا مشروط قبول کرنا ہوگا
بینکنگ ایس ایم ایس چارجز میں ہمارا کوئی کردار نہیں، ٹیلی کام آپریٹرز کی وضاحت شائع 03 اپريل 2026 04:13pm قیمتوں کا تعین بینک کرتے ہیں
ٹیلی نار اور پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ کا انضمام، پی ٹی اے نے این او سی جاری کردیا شائع 03 اپريل 2026 11:26am مجوزہ انضمام پر متعلقہ قوانین کے مطابق اسکیم آف ارینجمنٹ کے ذریعے عمل درآمد کیا جائے گا
فائیو جی کا آغاز: شہریوں کیلئے مواقع اور فوائد شائع 25 مارچ 2026 12:38pm پاکستان میں صرف تقریباً 3 فیصد اسمارٹ فونز پر فائیو جی فعال ہے۔
پی ٹی اے نے پی ٹی ایم ایل اور ٹیلی نار کے انضمام کی منظوری دیدی شائع 24 مارچ 2026 10:50am کمپنی نے کہا کہ منظوری اس شرط کے ساتھ دی گئی ہے کہ متعلقہ شرائط کی غیر مشروط قبولیت 15 دن کے اندر جمع کروائی جائے۔
پاکستان کے موبائل فون درآمدات جولائی تا فروری 29.6 فیصد اضافے سے 1.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں شائع 14 مارچ 2026 11:41pm روپوں کے لحاظ سے موبائل فون کی درآمدات کی مجموعی مالیت 364 ارب 68 کروڑ 40 لاکھ روپے تک پہنچ گئی
جاز نے نیلامی میں 239.375 ملین ڈالر مالیت کا 190 میگاہرٹز اضافی اسپیکٹرم حاصل کر لیا شائع 10 مارچ 2026 05:19pm پاکستان کے تقریباً 40 فیصد صارفین کو اب بھی فورجی تک رسائی حاصل نہیں
پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا آغاز شائع 10 مارچ 2026 11:13am جاز ، زونگ اور یوفون سمیت 3 ٹیلی کام آپریٹرز اس نیلامی میں حصہ لے رہے ہیں