اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دبائو، انڈیکس 800 پوائنٹس سے زائد گرگیا اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2026 01:27pm بینچ مارک انڈیکس 862.50 پوائنٹس یا 0.51 فیصد کمی کے بعد 169,106.82 پوائنٹس پر تھا
پی ایس او، کمزور آخری سہ ماہی نے نتائج متاثر کردیے شائع 29 ستمبر 2026 09:57am پی ایس او کی موٹر اسپرٹ اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فروخت گزشتہ سال کے مقابلے میں بالترتیب تقریباً 5 فیصد اور 6 فیصد کم رہی
مالی سال 2026: پی ایس او کو 15 ارب روپے سے زائد منافع شائع 25 ستمبر 2026 04:32pm فی حصص آمدن 32.1 روپے رہی
حکومت کا پورٹ قاسم پر خوردنی تیل کا صنعتی شہر قائم کرنے کا فیصلہ شائع 25 ستمبر 2026 04:01pm حکومت مجوزہ زون کے قیام میں صنعت کو سہولت فراہم کرے گی، جنید انور چوہدری
امن و امان کی صورتحال، علی پرویز ملک کی ایندھن کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت شائع 25 ستمبر 2026 09:49am بحران سے نمٹنے اور رابطہ کاری کے لیے خصوصی کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے، اوگرا
امن و امان کے خدشات کے باوجود ایندھن کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کے اقدامات شائع 24 ستمبر 2026 01:27pm تمام متعلقہ فریقین کو پیشگی انتظامات کرنے اور پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کو بلا رکاوٹ یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔
مالی سال 26 کی پہلی ششماہی، سرکاری اداروں کو 342.8 ارب روپے کا خسارہ شائع 15 ستمبر 2026 09:56am حکومت نے ان اداروں کو 804 ارب روپے کی معاونت فراہم کی، جس سے کم کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سرکاری اداروں پر مالی بوجھ واضح ہوتا ہے
اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل برقرار، انڈیکس تقریباً 700 پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2026 07:17pm بینچ مارک انڈیکس 171,943.59 پوائنٹس پر بند ہوا
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس تقریباً ایک فیصد گر گیا اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2026 07:36pm کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 173,636.07 پوائنٹس پر بند
پی ایس او اور اسلام آباد پولیس نے پائپ لائن سے ایندھن چوری کی کوشش ناکام بنا دی، دو ملزمان گرفتار شائع 05 ستمبر 2026 03:02pm مشترکہ کارروائی میں چوری شدہ ڈیزل برآمد، غیر قانونی ٹیپنگ کا سامان ضبط
اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی شائع 29 اگست 2026 12:11pm نئے نرخ پی ایس او کی جانب سے درآمد کیے گئے ایل این جی کے ایک کارگو کی بنیاد پر مقرر کیے گئے
ایندھن نرخوں میں عالمی اتار چڑھاؤ : حکومت اور پی ایس او کا اسٹریٹجک ذخائر مضبوط بنانے کے اقدامات پر غور اپ ڈیٹ 29 اگست 2026 10:58am وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے متوازن توانائی کے نظام کے فروغ کے لیے پی ایس او کو حکومت کے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی
ای سی سی نے کسٹمز بانڈڈ اسٹوریج کے ذریعے پٹرولیم درآمدات کی اجازت دیدی شائع 25 اگست 2026 09:20am کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہوا، جس میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنز سے متعلق 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔
پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت، ای سی سی کی جانب سے پی ایس او اور عمان کی او کیو کے درمیان معاہدے کی منظوی کا امکان شائع 24 اگست 2026 09:06am مارچ میں عمان کی بندرگاہوں سے پیٹرول کے 3 اور ڈیزل کا ایک کارگو درآمد کیا گیا
اسٹاک ایکسچینج اتار چڑھاؤ کے بعد معمولی کمی پر بند اپ ڈیٹ 10 اگست 2026 07:58pm بینچ مارک انڈیکس 181,310.28 کی سطح پر موجود تھا
اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کا رجحان، کے ایس ای 100 انڈیکس 1,100 پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 04 اگست 2026 08:00pm بینچ مارک انڈیکس 177,083.22 کی سطح پر بند
ایندھن کی کم قیمتیں اور زرعی سرگرمیاں، جولائی میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 23 فیصد بڑھ گئی شائع 03 اگست 2026 01:57pm ماہانہ بنیاد پر بھی مجموعی پیٹرولیم فروخت میں 20 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
گیس اور بجلی شعبوں کے واجبات بڑھنے سے پی ایس او شدید مالی دباؤ کا شکار شائع 27 جولائ 2026 09:40am سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) پر سب سے زیادہ واجبات ہیں، جن کی مجموعی مالیت 536 ارب روپے تک پہنچ چکی ہے۔
پی ایس او نے تیل چوری کی بڑی کوشش ناکام بنا دی شائع 20 جولائ 2026 10:05am سہالہ–اے آر ایل پائپ لائن سے تیل چوری کرنے والے ایک منظم گروہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 1.1 فیصد سے زائد اضافہ اپ ڈیٹ 06 جولائ 2026 08:27pm کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 187,454.69 پوائنٹس پر بند
ای سی سی: مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کیلئے 30 ارب روپے کی گرانٹس منظور شائع 06 جون 2026 11:06am وفاقی وزیرِ خزانہ و ریونیو محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت ای سی سی کا اجلاس
حکومت نے قطر سے ایل این جی کے تین اور اسپاٹ مارکیٹ سے ایک کارگو حاصل کر لیا شائع 04 جون 2026 09:24am قطر کے ساتھ طویل المدتی معاہدوں کے تحت آنے والی یہ کھیپیں کاسٹ اینڈ فریٹ بنیاد پر حاصل کی گئی ہیں، ترجمان
اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس گر گیا اپ ڈیٹ 03 جون 2026 07:24pm بینچ مارک انڈیکس 170,190.64 پر بند
پی ایس او کا جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان شائع 18 مئ 2026 09:40am حکومت نے ہفتہ سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) پر پیٹرولیم لیوی (پی ایل) میں بھی ایڈجسٹمنٹ کی ہے
اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں ہفتہ وار بنیاد پر 3.23 فیصد کمی اپ ڈیٹ 15 مئ 2026 07:41pm بینچ مارک انڈیکس میں جمعہ کو 900 پوائنٹس سے زائد کی کمی ریکارڈ
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی فروخت میں 6 فیصد کمی شائع 05 مئ 2026 10:22am اپریل میں پیٹرول کی قیمت 21 فیصد بڑھ کر 311 روپے سے 375 روپے فی لیٹر ہو گئی
ایکس ریفائنری قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات مہنگی شائع 26 اپريل 2026 06:25pm قیمتیں بڑھنے کی وجہ پیداواری لاگت نہیں بلکہ لیوی اور فریٹ مارجن میں اضافہ ہے، دستاویزات
جواد احمد چیمہ پی ایس او کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر شائع 13 اپريل 2026 10:37am ان کی تقرری کا آغاز 18 مئی 2026 سے ہوگا، نوٹس
امریکا ایران مذاکرات کی ناکامی سے اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس میں تقریباً 4 فیصد کی گراوٹ اپ ڈیٹ 13 اپريل 2026 07:32pm کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 160,591.33 پوائنٹس پر بند ہوا
اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد 100 انڈیکس میں 466 پوائنٹس کا اضافہ اپ ڈیٹ 07 اپريل 2026 06:51pm بینچ مارک انڈیکس 151,673.45 کی سطح پر بند