BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
دنیا

ترک وزیر خارجہ واشنگٹن میں ٹرمپ کے بورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت کریں گے

  • فیدان بات چیت کے دوران مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے قابل عمل اقدامات پر زور دیں گے
شائع اپ ڈیٹ

ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان جمعرات کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ”بورڈ آف پیس“ کے افتتاحی اجلاس کے لیے صدر طیب اردگان کی نمائندگی کرتے ہوئے واشنگٹن جائیں گے۔ یہ بات ترک وزارت خارجہ نے بدھ کے روز بتائی ہے۔

ترکی کے ایک سفارتی ذریعے نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا ہے کہ فیدان بات چیت کے دوران مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے قابل عمل اقدامات پر زور دیں گے اور اس بات پر بھی زور دیں گے کہ اسرائیل کو غزہ میں امداد کی ترسیل کو روکنے اور جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کو ختم کرنے کے لیے فوری اقدامات کرنے چاہئیں۔

ذرائع نے بتایا کہ فیدان غزہ کی تعمیر نو میں ترکی کے تعاون کی تیاری اور فلسطینیوں کے تحفظ و سلامتی کو یقینی بنانے کی خواہش کا بھی اعادہ کریں گے۔ ساتھ ہی وہ اسرائیل کی غیر قانونی آبادکاری کی سرگرمیوں اور مغربی کنارے میں آباد کاروں کے تشدد کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ بھی کریں گے۔

صدر طیب اردگان کے دفتر کے سرکاری بیان کے مطابق ترک صدر نے بدھ کے روز مختلف صحافیوں کو بتایا ہے کہ انہیں امید ہے کہ بورڈ آف پیس ”پائیدار استحکام، جنگ بندی اور بالآخر غزہ کے لیے امن کے حصول میں مدد کرے گا“ اور اس کی توجہ دو ریاستی حل پر مرکوز رہے گی۔

Comments

Comments are closed.