ترک وزیر خارجہ واشنگٹن میں ٹرمپ کے بورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت کریں گے شائع 18 فروری 2026 06:20pm فیدان بات چیت کے دوران مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے قابل عمل اقدامات پر زور دیں گے