ٹرمپ کے مجوزہ اور اقوامِ متحدہ کی توثیق یافتہ غزہ تعمیرِ نو فنڈ میں اربوں ڈالر کے وعدوں کے باوجود کوئی نقد رقم موجود نہیں، جس کے باعث بحالی کے اہم منصوبے تعطل کا شکار ہیں
بحرین، مراکش، آرمینیا، آذربائیجان، ارجنٹائن، ہنگری، بلغاریہ، انڈونیشیا، اردن، قازقستان، قطر، سعودی عرب، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے حکام نے دستاویز پر دستخط کیے