دنیا
روسی مذاکرات کار یوکرین جنگ پر بات چیت کیلئے جنیوا پہنچ گئے
- قوم پرست مؤرخ اور سابق وزیر ثقافت ولادیمیر میڈنسکی کی قیادت میں روسی وفد پہنچا ہے
روسی حکام منگل کو سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا پہنچ گئے جہاں یوکرین میں کئی سال سے جاری تنازع کے خاتمے کے لیے امریکی اور یوکرینی وفود کے ساتھ مذاکرات ہونا ہیں۔ روسی وفد کے ایک ذریعے نے صحافیوں کو یہ معلومات فراہم کیں۔
ذرائع کے مطابق قوم پرست مؤرخ اور سابق وزیر ثقافت ولادیمیر میڈنسکی کی قیادت میں روسی وفد کو لے جانے والا طیارہ تقریباً 06:00 جی ایم ٹی پر جنیوا میں لینڈ ہوا۔

























Comments