BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
پاکستان

صنعتی بجلی کے بلوں کا بوجھ صفر کردیا، اویس لغاری

  • بجلی ٹیرف میں 4.04 روپے یونٹ کمی، وہیلنگ چارجز میں بھی کمی آئے گی، وفاقی وزیر
شائع اپ ڈیٹ

وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے اعلان کردہ خصوصی ریلیف پیکج کے تحت صنعتوں کے لیے بجلی کے ٹیرف میں 4.04 روپے فی یونٹ کمی کر دی گئی ہے۔

اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ صنعتی بجلی کے بلوں پر مالی بوجھ ،جو حکومت کے آغاز میں 8.90 روپے فی یونٹ تھا، اب کم ہو کر صفر ہو گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس بوجھ کے خاتمے سے وہیلنگ چارجز میں بھی کمی آئے گی جس کے تحت کراس سبسڈی میکانزم کے ذریعے صنعتوں کے لیے اوسطاً 4.04 روپے فی یونٹ کمی ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ ان اقدامات کے نتیجے میں صنعتی صارفین کو اب تقریباً 11.5 سینٹ فی یونٹ کے حساب سے بجلی دستیاب ہو گی جس سے صنعتی مسابقت میں اضافہ اور معاشی ترقی کو تقویت ملنے کی توقع ہے۔

وفاقی وزیر نے اس فیصلے کا کریڈٹ وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت اور رہنمائی کو دیتے ہوئے کہا کہ یہ ریلیف پیکج صنعتوں کی بحالی اور پیداواری لاگت میں کمی کے لیے حکومت کے عزم کا عکاس ہے۔

اویس لغاری نے ملکی معیشت کی سمت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ یہ اقدام حکومت کے وسیع تر وژن اڑان پاکستان سے ہم آہنگ ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026

Comments

200 حروف