حکومت نے بجلی کے کاروبار سے نکلنے کا عمل شروع کردیا شائع 21 ستمبر 2026 08:57am اس وقت حکومت مرکزی نظام کے تحت بجلی خرید کر صارفین کو فراہم کرتی ہے، اویس لغاری
وہ رعایت جس پر کسی کی نظر نہ پڑی شائع 05 ستمبر 2026 02:54pm پاور ڈویژن کے جائزے میں انکشاف ہوا ہے کہ ایک ہی بین الاقوامی سپلائرز سے اور ایک ہی تسلیم شدہ بینچ مارک کے تحت کوئلے...
نیپرا کی ہدایات پر نیٹ میٹرنگ منظوریوں میں تیزی لانے کے لیے پاور ڈویژن متحرک شائع 25 اگست 2026 10:32pm نیپرا نے پاور انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی کو ڈسکوز اور کے الیکٹرک میں زیرِ التوا نیٹ میٹرنگ کنکشنز کی جانچ پڑتال اور ریکارڈ اپ ڈیٹ کرنے کی ذمہ داری سونپ دی ہے
نیپرا کی پی آئی ٹی سی کو زیرِ التوا نیٹ میٹرنگ کنکشنز اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 22 اگست 2026 12:14pm ان کنکشنز کے صارفین مطلوبہ کارروائی مکمل کرنے کے باوجود تاحال کنکشن کے اجرا کے منتظر ہیں
گرین انرجی کی منتقلی تیز کرنے کے لیے پاکستان اور ڈنمارک کا اسٹریٹجک توانائی تعاون کا آغاز اپ ڈیٹ 05 اگست 2026 10:45pm تعاون کے تحت قومی موسمیاتی اہداف کے کم خرچ اور مؤثر نفاذ پر توجہ دی جائے گی
لیسکو کی بڑی کامیابی، دو برس میں نیپرا سے متعلق خسارے میں 58 ارب روپے کی کمی شائع 31 جولائ 2026 02:38pm اس عرصے کے دوران کمپنی کی وصولی کی شرح بڑھ کر 101.05 فیصد تک پہنچ گئی، پاور ڈویژن
میپکو کی شاندار کارکردگی: 36 ارب روپے کے نقصان کے بعد 1.05 ارب روپے کا منافع شائع 08 جولائ 2026 11:29am لائن لاسز 15.2 فیصد سے کم ہو کر 11.9 فیصد رہ گئے
پاکستان اور ترکیہ نے پاور سیکٹر میں تعاون کے فروغ کے لیے تین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیے شائع 25 جون 2026 11:22pm معاہدوں کے تحت باہمی تعاون کے لیے باضابطہ فریم ورک قائم کیا گیا
غیر ملکی فنڈنگ سے جاری ترقیاتی منصوبے، بار بار درخواستوں کے باوجود حکومت روپے کی فراہمی یقینی بنانے میں ناکام اپ ڈیٹ 07 جون 2026 07:56pm حکام نے بتایا کہ ان منصوبوں میں ادائیگیوں کا ایک بڑا حصہ تھرڈ پارٹی انتظامات کے ذریعے کیا جاتا ہے
کراچی کی قیادت کی پاور ڈویژن، کے الیکٹرک اور نیپرا کے درمیان مذاکرات کی تجویز شائع 13 مئ 2026 09:47am بات چیت کا مقصد دیرینہ تنازعات، طویل عدالتی مقدمات، صارفین پر غیر متوازن مالی بوجھ اور منصفانہ دعوؤں کی منظوری جیسے مسائل حل کرنا ہے
قواعد و ضوابط کا بگاڑ شائع 07 مئ 2026 03:24pm بجلی کا شعبہ مداخلت کی کمی نہیں بلکہ مربوط ضابطہ کاری کی کمی کا شکار ہے
ڈیموں سے پانی کے زائد اخراج سے بجلی نظام پر دباؤ کم شائع 18 اپريل 2026 10:49am ہائیڈرو پاورکی پیداوار میں 127 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ
بجلی بحران: کمزور پن بجلی پیداوار کے باعث رات کے اوقات میں لوڈشیڈنگ میں اضافہ شائع 15 اپريل 2026 07:45pm پن بجلی کی پیداوار میں کمی ذخائر سے پانی کے کم اخراج سے جڑی ہے، ترجمان پاور ڈویژن
حکومت کا بجلی کے نرخ بڑھانے سے بچنے کے لیے تقریباً ڈھائی گھنٹے لوڈشیڈنگ کا اعلان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 07:38pm ڈسٹری بیوشن کمپنیوں ( ڈسکوز) کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ فیڈر کی سطح پر لوڈشیڈنگ کے شیڈولز شیئر کریں کے الیکٹرک اور حیسکو کے صارفین لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار
پاور ڈویژن نے ورلڈ بینک کو ٹیرف اسٹرکچر اور طلب پر اثرات سے آگاہ کردیا شائع 03 اپريل 2026 09:40am ورلڈ بینک پاکستان کے توانائی کے شعبے کی فعال طور پر معاونت کر رہا ہے
ڈیزل سے بجلی پر منتقلی: تھر میں کان کنی کے منصوبوں کو گرڈ سے منسلک کرنے کی تیاریاں اپ ڈیٹ 02 اپريل 2026 11:09am کوئلے کی قیمت میں تقریباً 0.7 ڈالر فی ٹن کمی کا امکان ہے، اعلامیہ
نیپرا نے وہیلنگ نیلامی کی منظوری دیدی شائع 25 مارچ 2026 09:48am حکومت نے وہیلنگ نیلامیوں کے فریم ورک گائیڈلائنز 2025 کی منظوری دی جو 22 جنوری 2026 کو نوٹیفائی کی گئی
آڈیٹر جنرل نے پاور ڈویژن سے سرکلر ڈیٹ ختم کرنے کا منصوبہ طلب کر لیا شائع 08 مارچ 2026 09:52am منصوبہ آپریشنل اور مالیاتی کارکردگی کے ذریعے قابل عمل ہو، اور اس منصوبے کو آڈٹ کے ساتھ شیئر کیا جائے، آڈیٹر جنرل
بجلی کا اوسط ٹیرف28.99 روپے فی یونٹ تک کم کرنے اور ٹی ڈی ایس ختم کرنے کی تیاری شائع 03 مارچ 2026 11:15am نیپرا نے 2026 کے لیے ملک بھر کا اوسط بجلی کے ٹیرف کی شرح تقریباً 31.59 روپے فی یونٹ مقرر کی ہے
کے-الیکٹرک کا حکومت سے 47.1 ارب روپے کی ٹیرف ڈیفرینشل سبسڈی کا مطالبہ شائع 02 مارچ 2026 11:07am کمپنی کی 100 ارب روپے سے زائد کے زیر التوا ٹی ڈی ایس واجبات کی فوری ادائیگی کی بھی درخواست
بجلی صارفین: جب اعداد ہی درست نہ ہوں اپ ڈیٹ 17 فروری 2026 01:56pm فروری کی نظرثانی معمولی تبدیلی نہیں ہے۔ یہ رہائشی ٹیرف کے ڈھانچے کو بنیادی طور پر دوبارہ ترتیب دیتی ہے
سولر صارفین، نیپرا کا موجودہ پروزیومرز کو معاہدوں کی مدت تک تحفظ دینے کا اعلان شائع 17 فروری 2026 09:10am 13 فروری کو پاور ڈویژن نے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات کی روشنی میں پروزیومر ریگولیشنز 2026 پر نظرثانی کے لیے نیپرا سے رجوع کیا تھا۔
نیپرا نے پروزیومر ریگولیشنز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نیٹ میٹرنگ نظام نیٹ بلنگ میں تبدیل اپ ڈیٹ 10 فروری 2026 09:47am ان نئے ضوابط کے تحت بجلی کے صارفین اور بجلی پیدا کرنے والے افراد یا اداروں کے درمیان تعلق کو ایک منظم اور باقاعدہ شراکت داری کی شکل دی گئی ہے
پاور ڈویژن صنعتی شعبے کیلئے بجلی کے پیک ریٹس کو متوازن بنانے کے منصوبے پر سرگرم شائع 07 فروری 2026 01:30pm قابلِ تجدید توانائی پر بڑھتے انحصار اور درآمدی ایندھن پر انحصار میں کمی کی وجہ سے صاف توانائی کی جانب منتقلی کے عمل میں تیزی آئی، نوید قیصر
وہیلنگ: پاور ڈویژن کی 5 سالوں میں 800 میگاواٹ بجلی کی نیلامی کی منظوری شائع 31 جنوری 2026 10:42am اس سلسلے کا آغاز 200 میگاواٹ کی ابتدائی نیلامی سے ہوگا، ذرائع
این جی سی ٹیلی کمیونیکیشن اور اسکاڈا اپ گریڈیشن پر نظرثانی شدہ منصوبہ منظور شائع 25 جنوری 2026 11:08am منصوبے کی مجموعی لاگت 50.374 ارب روپے ہے، جن میں سے 43.515 ارب روپے غیر ملکی زرِ مبادلہ پر مشتمل ہیں
آڈٹ پیراز سیکرٹری پاور کے ساتھ شیئر کرنے پر پی پی ایم سی کا اظہارِ ناراضگی شائع 24 جنوری 2026 12:22pm باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ پاور ڈویژن کے تھنک ٹینک ’پاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمپنی (پی پی ایم سی) جس...
پاور سیکٹر کیلئے 36 ارب ڈالر کے قرضے، حکومت کی سعودی عرب اور مالیاتی اداروں سے بات چیت شائع 23 جنوری 2026 10:01am قرضے مالی سال 2027 سے شروع ہونے والے 13 سال کے دوران پاور سیکٹر کے قرض کی ادائیگی کے بوجھ کو ری فنانس کرنے کے لیے استعمال ہوں گے
ڈسکوز کی ناقص کارکردگی: مالی سال 25 میں گردشی قرضوں میں 397 ارب روپے کا ہوشربا اضافہ ریکارڈ شائع 17 جنوری 2026 02:22pm مالی سال 25 کے اختتام پر بجلی پیدا کرنے کی کل صلاحیت کم ہو کر 41,121 میگاواٹ رہ گئی
حکومت کی قانون میں ترامیم کے ذریعے نیپرا کو پاور ڈویژن کے ماتحت لانے کی تیاری شائع 15 جنوری 2026 10:06am پاور ڈویژن کی اعلیٰ قیادت نیپرا کے ارکان کے رویے سے ناخوش رہی ہے اور بعض افسران نے انہیں ججوں کی طرح برتاؤ کرنے والا قرار دیا ہے
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر