لاہور ایکسپو سینٹر میں تین روزہ سولر اینڈ اسٹوریج ایکسپو کا آغاز شائع 11 جولائ 2026 04:46pm نمائش میں 100 سے زائد بین الاقوامی اور مقامی کمپنیوں کی شرکت
حکومت سے صنعتوں کو سستی بجلی فراہم کرنے کا مطالبہ شائع 07 جولائ 2026 03:56pm پائیدار معاشی استحکام صرف برآمدات پر مبنی ترقی کے ذریعے ہی ممکن ہے، میاں زاہد
صنعتی بجلی ٹیرف میں تضاد دور کیا جائے، کاٹی شائع 07 جولائ 2026 03:38pm بی تھری اور بی فور کیٹیگریز صنعتی صارفین کا صرف 1.2 فیصد ہیں، اکرام راجپوت
2025-26 میں جی ڈی پی کی شرح نمو شائع 07 جولائ 2026 03:37pm مالی سال 2025-26 کے لیے لائیو اسٹاک، مینوفیکچرنگ اور سرکاری انتظامیہ کے ذیلی شعبوں کی شرح نمو کے متبادل تخمینے سرکاری اندازوں سے کم ہیں دوسری جانب بڑی فصلوں اور نقل و حمل کے ذیلی شعبوں کی شرح نمو کے متبادل تخمینے زیادہ سامنے آئے ہیں
ماحول دوست آلات کے لیے 476 ارب روپے مختص شائع 14 جون 2026 01:03pm یہ سبسڈیز گرین انیشیٹو منصوبے کے تحت فراہم کی جائیں گی
اپٹما کا کسٹمز ٹیرف میں بڑی تبدیلیوں کا مطالبہ شائع 07 جون 2026 11:31am اگر فوری پالیسی اقدامات نہ کیے گئے تو پاکستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر ناقابلِ تلافی نقصان سے دوچار ہو سکتا ہے
برآمدات میں تشویشناک کمی شائع 06 جون 2026 02:28pm جب 2024ء کے بالکل آخر میں اڑان پاکستان اقدام کا آغاز کیا گیا تو اس کا تصور ملکی برآمدات میں اضافے کو بنیاد بنا کر...
قومی بچت کا ہدف جی ڈی پی کے 14.3 فیصد مقرر شائع 06 جون 2026 12:50pm مستحکم مالی پالیسی اور بہتر میکرو اکنامک استحکام کی بدولت مہنگائی کا ہدف 8.2 فیصد مقرر کیا گیا
ڈیلے اور ڈیٹینشن سرٹیفکیٹس: اپٹما کا سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے وزیرِ اعظم کو خط شائع 19 مئ 2026 02:09pm مسلسل عدم تعمیل کی وجہ سے انڈسٹری اور تجارت کو شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،کامران ارشد
بڑھتی لاگت سے پیکیجنگ اور پیپر انڈسٹری شدید بحران کا شکار شائع 18 مئ 2026 11:26am حکومت توانائی کی قیمتیں مستحکم، تاجروں کو ریلیف فراہم کرے، حسن رضا
پاک چین سرمایہ کاری سفارت کاری، 13 ارب ڈالر کے پائپ لائن پراجیکٹ کو جوائنٹ وینچرز میں بدلنے کی کوشش شائع 17 مئ 2026 10:28am سی پیک فیز-ٹو کو زراعت، معدنیات، آئی سی ٹی اور صنعتی تعاون پر مرکوز کیا جا رہا ہے، پاکستانی سفیر
وزیراعظم کی ایس ایم ایز اور برآمدی صنعتوں کیلئے جامع روڈ میپ تیار کرنے کی ہدایت شائع 12 مئ 2026 09:43am برآمدی صنعتیں پاکستان کے مجموعی معاشی ترقیاتی اہداف کے حصول میں مرکزی حیثیت رکھتی ہیں، شہباز شریف
پی آئی بی ایف نے معاشی بحالی کا سات نکاتی ایجنڈا پیش کردیا شائع 09 مئ 2026 03:46pm عارضی مالیاتی اقدامات کے بجائے مستحکم، ترقی پر مبنی اور طویل المدتی پالیسیوں کی ضرورت ہے، صدر ڈاکٹر مشتاق مانگٹ
صنعت کے لیے مراعات انتہائی منتخب ہونی چاہئیں شائع 04 مئ 2026 04:01pm حکومت کو ان صنعتوں کو مراعات دینے پر توجہ نہیں دینی چاہیے جو محض ٹیکس دہندگان کے خرچ پر مالی اور مالیاتی مراعات کے سہارے زندہ ہیں ان شعبوں پر توجہ دینی چاہیے جو عالمی سطح پر مستقبل کا راستہ ہیں اور جن میں زیادہ ویلیو ایڈیشن موجود ہے
حکومت ایکسپورٹرز کے خلاف غیر اعلانیہ جنگ چلا رہی ہے، ٹیکسٹائل برآمد کنندگان کا الزام شائع 27 اپريل 2026 10:41am پیداواری اور کاروباری لاگت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جاوید بلوانی
اپٹما کا حکومت سے کیپٹو پاور لیوی معقول بنانے کا مطالبہ شائع 22 اپريل 2026 09:43am صنعتی شعبے کے لیے بجلی کی لاگت بڑھ کر 75 روپے فی یونٹ تک پہنچ گئی ہے
بڑی صعنتوں میں مستحکم نمو کا سلسلہ جاری شائع 17 اپريل 2026 11:08am فروری کا انڈیکس ریڈنگ ماہِ فروری کے لیے دوسری بلند ترین سطح پر ہے
بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 8.97 فیصد کمی شائع 17 اپريل 2026 10:13am جولائی تا فروری مالی سال 2025-26 کے دوران بڑی صنعتوں میں سالانہ بنیاد پر 5.89 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی
پی ایچ ایم اے کا نجی نیٹ ورکس کے غیر مجاز استعمال پر ڈسکوز کے خلاف کارروائی کا مطالبہ شائع 13 اپريل 2026 09:27am صنعتی زونز میں نجی ملکیتی بجلی کے نظام کے غیر مجاز استعمال کے معاملے پر فوری کارروائی کی جائے، نیپرا سے درخواست
پاور ڈویژن نے 36 ارب ڈالر کا سرکلر ڈیٹ ری فنانسنگ منصوبہ مؤخر کر دیا شائع 13 اپريل 2026 08:56am موجودہ حالات میں نہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے اور نہ ہی سعودی عرب اس کے لیے فنڈنگ فراہم کرنے کی پوزیشن میں ہیں
مضبوط روپے کی وجہ سے برآمدات غیر مسابقتی ہورہی ہے،پاکستان بزنس کونسل شائع 12 اپريل 2026 10:10am اہم برآمدی منڈیوں میں ٹیرف رکاوٹیں اور ترجیحی تجارتی معاہدوں کی کمی ترقی میں رکاوٹ بن رہی ہے، پی بی سی
آف گرڈ کیپٹیو پاور پلانٹس کے لیے نئی لیوی ریٹ مقرر شائع 08 اپريل 2026 10:09am شرح کا اطلاق جنوری کے لئے ہوگا
پاور ڈویژن نے صنعتی ٹیرف پیکیج کو بہتر بنانے کیلئے رائے طلب کرلی شائع 01 اپريل 2026 10:16am مجوزہ ملٹی سلیب ٹائم آف یوز صنعتی ٹیرف نظام پر تین مشاورتی اجلاس مکمل کیے جا چکے ہیں، پاور ڈویژن
مہنگی بجلی، گیس بندش نے صنعتی پیداوار کو خطرے میں ڈال دیا، عبدالرحمان فُدا شائع 06 مارچ 2026 03:23pm وزیراعظم کے پیداواری لاگت کم کرنے، برآمدات بڑھانے کے وژن کو نقصان پہنچ رہا ہے، صدر سائٹ ایسوسی ایشن
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، ٹیکسٹائل صنعت نے حفاظتی اقدامات کی درخواست کر دی شائع 06 مارچ 2026 10:02am اگلے 60 سے 90 دنوں میں ٹیکسٹائل برآمد کنندگان اپنے آرڈر بکس اور مارکیٹ پوزیشن برقرار رکھ سکیں
حکومت نے کمزور صنعتی یونٹس کیلئے بحالی اور قرض حل منصوبہ شروع کر دیا شائع 26 فروری 2026 09:35am فریم ورک کی نگرانی نیشنل انڈسٹریل ریوائیول کمیشن(این آئی آر سی) کرے گا، ہارون اختر
صنعتی صارفین کی گرڈ پر واپسی شائع 23 فروری 2026 11:47am جنوری 2026 ایک ساختی سنگ میل بھی ثابت ہوا۔ موجودہ تخمینوں کے مطابق، یہ اب تک کا بلند ترین جنوری پیداوار کا ریکارڈ تھا
ایف پی سی سی آئی نے متوقع ایف سی اے پر اویس خان لغاری سے رابطہ کرلیا شائع 19 فروری 2026 10:07am جنوری 2026 کے لیے ایف سی اے میں تقریباً 1.78 روپے فی یونٹ اضافہ شامل ہے
انکریمنٹل کنزمشن پیکیج: صنعت اور پاور ڈویژن کے درمیان مالی اثرات پر تنازع شائع 19 فروری 2026 09:52am دونوں فریقین نے متضاد دعوے کیے ہیں کہ آیا یہ ریلیف اقدام نئی طلب پیدا کرنے کا سبب بنا یا محض صنعتی بوجھ کو کیپٹیو جنریشن سے قومی گرڈ کی طرف منتقل کر دیا گیا
بجلی ٹیرف: صنعتوں کی مانگ پوری شائع 13 فروری 2026 11:51am بجلی کا ٹیرف موجودہ قیمتوں سے 17 فیصد کم کیا گیا ہے