دنیا
اردن کے شاہ عبداللہ کو غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کی دعوت موصول
- اس دعوت نامے اور متعلقہ دستاویزات کا ملک کے اندر قانونی تقاضوں کے تحت جائزہ لیا جا رہا ہے، وزارت خارجہ
اردن کی وزارت خارجہ نے اتوار کو بتایا کہ شاہ عبداللہ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ کے لیے قائم کیے جانے والے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت موصول ہوئی ہے۔
وزارت خارجہ کے مطابق اس دعوت نامے اور متعلقہ دستاویزات کا ملک کے اندر قانونی تقاضوں کے تحت جائزہ لیا جا رہا ہے۔
یہ بورڈ غزہ کے عبوری انتظام و انصرام کی نگرانی کرے گا، جو اکتوبر سے ایک نازک جنگ بندی کے تحت ہے۔
























Comments
Comments are closed.