اردن کے شاہ عبداللہ کو غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کی دعوت موصول شائع 18 جنوری 2026 02:25pm اس دعوت نامے اور متعلقہ دستاویزات کا ملک کے اندر قانونی تقاضوں کے تحت جائزہ لیا جا رہا ہے، وزارت خارجہ