اردن کا شام میں حملہ، داعش کے 20 سے زائد جنگجو ہلاک شائع 27 اکتوبر 2026 03:53pm اردن نے پیر کو کہا تھا کہ یہ کارروائیاں دمشق کے ساتھ رابطہ کاری کے تحت کی گئیں
ایران اور امریکا کی جانب سے ٹینکرز پر حملے، جنگ کے آغاز کے بعد بحری جہازوں پر حملوں کی سب سے بڑی لہر اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2026 07:09pm ایران اور امریکا کے درمیان اہم آبنائے ہرمز کے قریب بحری اور میزائل حملوں میں شدت کے باعث عالمی توانائی کی فراہمی کو خطرہ لاحق
اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل برقرار، انڈیکس تقریباً 700 پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2026 07:17pm بینچ مارک انڈیکس 171,943.59 پوائنٹس پر بند ہوا
امریکا معاہدے کی پاسداری کرے تو ایران بھی ایسا ہی کریگا، صدر مسعود پزشکیان شائع 01 ستمبر 2026 01:48pm یہ بیان امریکا اور ایران کے درمیان تنازع میں جولائی کے آخر کے بعد براہ راست حملوں کے پہلے تبادلے کے بعد سامنے آیا ہے
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل علاقائی صورتحال پر مشاورت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے اپ ڈیٹ 07 اگست 2026 09:59am دفتر خارجہ کے مطابق تین روزہ دورے میں پاک۔سعودی تعلقات کے استحکام اور اسٹریٹجک تعاون کے فروغ پر توجہ مرکوز رہے گی
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی بیت المقدس سے متعلق وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے اردن روانگی شائع 04 اگست 2026 07:43pm مقبوضہ بیت المقدس کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر متفقہ موقف اختیار کرنے کے لیے مسلم رہنماؤں کا اجلاس کل ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
وسیع ہوتی جنگ میں مزید ممالک کی شمولیت، امریکہ کا ایران پر تازہ فضائی حملے اپ ڈیٹ 30 جولائ 2026 11:43am امریکی فوج نے ایران کے خلاف حملوں کا آغاز کردیا ہے، سینٹرل کمانڈ
پاکستان اور اردن کے وزرائے خارجہ کا غزہ بحران پر تبادلہ خیال شائع 28 جولائ 2026 11:04pm دونوں جانب سے بحران کے حل کے لیے سفارتی ذرائع اختیار کرنے کی حمایت کا اعادہ کیا گیا
امریکا اب بھی ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہے، مارکو روبیو شائع 22 جولائ 2026 11:30am ایران سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کررہا، امریکی وزیر خارجہ
دو فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکا کے ایران پر دوبارہ حملے اپ ڈیٹ 19 جولائ 2026 05:57pm فضائی حملے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر شروع کیے گئے، امریکی سینٹرل کمانڈ
امریکا کی ایران پر ساتویں رات بھی شدید بمباری اپ ڈیٹ 18 جولائ 2026 11:33am ایران کی مسلح افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملوں کے جواب میں کویت اور اردن میں امریکی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا
ایران نے اردن کے ازرق فوجی اڈے پر 10 بیلسٹک میزائل داغ دیے شائع 09 جولائ 2026 08:21pm اردن کا کہنا ہے کہ اس نے ایران سے داغے گئے آٹھ میزائل فضا ہی میں تباہ کر دیے
اردن میں ورلڈ کپ میچ دیکھنے کے دوران بھگدڑ، ایک شخص جاں بحق، آٹھ زخمی، خبر رساں ایجنسی شائع 24 جون 2026 12:55am ہاشمی اسکوائر میں الجزائر کے خلاف اردن کا میچ دیکھنے کے لیے جمع ہجوم میں بھگدڑ مچ گئی، واقعے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ آٹھ زخمی ہوئے
ٹرمپ نے ایران ڈیل کو ابراہیمی معاہدہ تسلیم کرنے سے مشروط کردیا اپ ڈیٹ 25 مئ 2026 09:03pm امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے معاہدے کی کوششوں کے تحت پاکستان، قطر، مصر، اردن اور ترکیہ سمیت متعدد ممالک کو ابراہم معاہدوں میں بیک وقت شامل ہونا چاہیے۔
ایران کے بڑے خلیجی گیس فیلڈ پر حملہ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں شدید اضافہ شائع 18 مارچ 2026 08:57pm پارس دنیا کے سب سے بڑے قدرتی گیس ذخائر کا ایرانی حصہ ہے، جسے ایران خلیج میں قطر کے ساتھ مشترکہ طور پر استعمال کرتا ہے
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر