BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ کا پیشہ ور بھکاریوں کے بیرونِ ملک سفر پر پابندی کا اعلان

  • پاکستان کی بدنامی کا باعث بننے والے عناصر کے خلاف سخت ترین اقدامات کیے جائیں گے، محسن نقوی
شائع اپ ڈیٹ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح کیا کہ پیشہ ور بھکاریوں یا نامکمل دستاویزات رکھنے والوں کو بیرونِ ملک سفر کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ اس اقدام کا مقصد بیرونِ ملک قوم کی ساکھ کو پہنچنے والے نقصان کو روکنا ہے۔

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ داخلہ نے اعلان کیا کہ پاکستان کی بدنامی کا باعث بننے والے عناصر کے خلاف سخت ترین اقدامات کیے جائیں گے۔

اس موقع پر وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری بھی ان کے ہمراہ تھے۔

محسن نقوی نے یقین دہانی کرواتے ہوئے واضح کیا کہ کسی بھی مسافر کو ٹھوس وجہ کے بغیر سفر کرنے سے نہیں روکا جائے گا۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان کے وقار کو برقرار رکھنا اور مسافروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنا ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔

دورے کے دوران وزرا نے امیگریشن کائونٹرز پر جا کر عملے کی کارکردگی کا مشاہدہ کیا اور مسافروں سے براہ راست گفتگو کرتے ہوئے امیگریشن کے مراحل سے متعلق آگاہی حاصل کی۔

Comments

Comments are closed.