بلوچستان، خیبر پختونخوا میں کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک شائع 29 ستمبر 2026 01:19pm صدر اور وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 22 ستمبر 2026 09:23am ملاقات کے دوران دونوں ممالک کی وزارت داخلہ کے درمیان مختلف شعبوں میں جاری تعاون پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
مستونگ آپریشن: کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشتگرد ہلاک شائع 14 ستمبر 2026 12:48pm آخری دہشتگرد کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، سکیورٹی ذرائع
پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک شائع 20 اگست 2026 12:53pm ہلاک دہشتگرد موٹر سائیکلوں پر سوار ہوکر بڑی دہشتگرد کارروائی کی منصوبہ بندی کررہے تھے، ذرائع
ایم کیو ایم پاکستان کا ملک بھر میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کا مطالبہ شائع 16 اگست 2026 03:45pm نئے صوبوں کی تجویز سندھ کو تقسیم کرنے کے لیے نہیں، یہ وقت کی اہم ضرورت، اس مقصد کے لیے قومی مکالمہ کیا جانا چاہیے، پریس کانفرنس
خواجہ آصف نے محسن نقوی کی اصلاحاتی تجویز کی حمایت کردی، آئینی راستہ اپنانے کا مشورہ شائع 02 اگست 2026 12:56pm نقوی صاحب، نظام کی تبدیلی کا آغاز نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے کریں۔ نظام میں تبدیلی اپنی وزارت سے شروع کریں، خواجہ آصف
فائبر نیٹ ورک کی تیز رفتار توسیع، حکومت کا رائٹ آف وے فیس ختم کرنے پر غور شائع 31 جولائ 2026 01:46pm حکومت کی اولین ترجیح دور دراز علاقوں میں رہنے والے فری لانسرز، ای کامرس کاروباری افراد اور دیگر ڈیجیٹل شعبوں سے وابستہ افراد کو سہولت فراہم کرنا ہے، احمد چیمہ
محسن نقوی نے نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کر دی اپ ڈیٹ 31 جولائ 2026 09:42am رائج نظام بیٹھ چکا ہے اور ملکی مسائل حل کرنے سے قاصر ہے، وفاقی وزیر داخلہ
پاکستان، ایران کا سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق شائع 23 جولائ 2026 09:41am اسلام آباد میں وزارت داخلہ پہنچنے پر ایرانی وزیر داخلہ کا پرتپاک استقبال کیا گیا
انٹیلی جنس آپریشن، وانا میں بارودی مواد سے بھری گاڑی تباہ، خودکش حملے کا منصوبہ ناکام شائع 18 جولائ 2026 02:57pm یہ کارروائی جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے غواخوا، وانا میں کی گئی
خاتون کو اغوا سے بچاتے ہوئے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید شائع 05 جولائ 2026 06:01pm وزیرِ داخلہ کی حکام کو ملزم کی فوری گرفتاری یقینی بنانے کی ہدایت
پاک ایران وزرائے داخلہ ملاقات، علاقائی استحکام اور امن و امان پر تبادلہ خیال شائع 06 جون 2026 11:21am پاکستان خطے میں امن، استحکام اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کیلئے ایران کے ساتھ قریبی روابط کو اہمیت دیتا ہے، محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ کا خودکش حملہ ناکام بنا کر جامِ شہادت نوش کرنے والے شہری کو خراجِ عقیدت شائع 12 مئ 2026 12:10am ریلوے کے ریٹائرڈ ملازم لیاقت نے شجاعت کی اعلی مثال قائم کی، محسن نقوی
بلوچستان: ڈھاڈر میں فتنہ الہندوستان کے حملے ناکام، پولیس اہلکار شہید شائع 25 اپريل 2026 03:33pm وزیراعظم کا دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس اور سی ٹی ڈی کو خراجِ تحسین
وزیر داخلہ محسن نقوی اور امریکی سفیر کی ملاقات، علاقائی صورتحال اور اسلام آباد مذاکرات پر تبادلہ خیال شائع 23 اپريل 2026 12:36pm دونوں رہنماؤں کا تنازعہ کے دیرپا حل کے لیے سفارتی چینلز کے تسلسل کی ضرورت پر زور
دباؤ کے بجائے مراعات کامیابی کی ضمانت شائع 21 اپريل 2026 12:20pm چند روز قبل کراچی میں کاروباری برادری سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے پاکستانیوں پر زور دیا کہ وہ...
اسلام آباد مذاکرات : محسن نقوی کی امریکی اور ایرانی سفیروں سے ملاقات، سیکیورٹی انتظامات پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 20 اپريل 2026 06:40pm وفاقی وزیر داخلہ کا مذاکرات کے دوسرے دور کی کامیابی کے لیے بھرپور امید کا اظہار
کاروباری طبقے سے دولت پاکستان واپس لانے کی اپیل شائع 15 اپريل 2026 10:07am وزیر داخلہ نے مجموعی طور پر 10 ارب ڈالر واپس لانے کا ہدف بھی پیش کیا
اسپینش ریذیڈنٹ کارڈ کے حصول کے حوالے سے پیشرفت کا جائزہ، پاسپورٹ و دستاویزات کے اجراء میں تیزی لانے کی ہدایت شائع 25 مارچ 2026 04:28pm یہ پیشرفت وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر اوورسیز سالک حسین کی زیر صدارت ایک خصوصی اجلاس کے دوران سامنے آئی
حکومت کا منی لانڈررز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ شائع 18 مارچ 2026 10:30am بڑے منی لانڈررز کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی، وفاقی وزرا
حکومت کا منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا حکم شائع 17 مارچ 2026 05:17pm اعلیٰ سطح کا اجلاس، بین الاقوامی فنڈز کی تمام تر منتقلی صرف بینکنگ اور دیگر قانونی ذرائع سے کرنے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: سی ٹی ڈی کا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک شائع 14 مارچ 2026 03:49pm وزیرِ اعظم کی لکی مروت میں کامیاب آپریشن پر سی ٹی ڈی کے افسران و اہلکاروں کی پزیرائی
لکی مروت میں دھماکا، ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار شہید شائع 13 مارچ 2026 02:47pm وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا واقعے کا نوٹس، آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب
غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام: اٹلی، اسپین اور یونان نے پاکستان کی تجویز کی حمایت کردی اپ ڈیٹ 26 فروری 2026 05:40pm چاروں ممالک کا غیر قانونی امیگریشن ، انسانی اسمگلنگ اور منشیات کے خلاف ایک مربوط حکمت عملی اور مشترکہ پالیسی فریم ورک اپنانے پر اتفاق
اٹلی کا پاکستانی ہنرمندوں کو 10 ہزار 500 ورک ویزے جاری کرنے کا اعلان اپ ڈیٹ 25 فروری 2026 07:41pm ہوائی اڈوں اور سمندری سرحدوں پر کڑی نگرانی کی وجہ سے غیر قانونی امیگریشن میں نمایاں کمی آئی ہے، محسن نقوی
سمندر پار پاکستانیوں کو ہسپانوی ریزیڈنسی کارڈ کے حصول میں تعاون کی حکومتی یقین دہانی شائع 22 فروری 2026 08:37pm اہل افراد کو ابتدائی طور پر ایک سال کے لیے ریزیڈنسی کارڈ جاری کیا جائے گا، وزارت کا اعلان
کراچی میں مقابلہ، 4 دہشت گرد ہلاک، 2 سی ٹی ڈی اہلکار زخمی شائع 17 فروری 2026 12:56pm بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، ناکارہ بنا دیا گیا، وفاقی وزیر داخلہ کی پولیس فورس کی پیشہ ورانہ مہارت اور بہادری کی تعریف
پاکستان اور چین کا انٹیلیجنس شیئرنگ اور سائبر کرائم میں تعاون پر اتفاق، سیکیورٹی مزید بہتر بنانے کا عزم شائع 05 فروری 2026 12:48pm وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے چینی سفیر کی ملاقات، خصوصی اسپیشل پروٹیکشن یونٹ بنانے کا اعلان
ایل سی سی آئی صدر کی محسن نقوی سے ملاقات، کاروباری مسائل کی نشاندہی شائع 18 جنوری 2026 01:11pm حکومت قانون کی حکمرانی اور سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کررہی ہے، وفاقی وزیر داخلہ
بنوں میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ ، امن کمیٹی کے 4 ارکان قتل شائع 13 جنوری 2026 05:28pm خیبر پختونخوا میں امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی ہر سازش ناکام بنائیں گے، محسن نقوی