وفاقی وزیر داخلہ کا پیشہ ور بھکاریوں کے بیرونِ ملک سفر پر پابندی کا اعلان شائع 22 دسمبر 2025 12:25pm پاکستان کی بدنامی کا باعث بننے والے عناصر کے خلاف سخت ترین اقدامات کیے جائیں گے، محسن نقوی