BR100 Decreased By (-0.4%)
BR30 Decreased By (-0.65%)
KSE100 Decreased By (-0.29%)
KSE30 Decreased By (-0.22%)
BAFL 56.50 Increased By ▲ 0.03 (0.05%)
BIPL 24.84 Increased By ▲ 0.21 (0.85%)
BOP 30.05 Decreased By ▼ -0.07 (-0.23%)
CNERGY 12.75 Decreased By ▼ -0.23 (-1.77%)
DFML 18.13 Increased By ▲ 0.64 (3.66%)
DGKC 186.90 Decreased By ▼ -0.32 (-0.17%)
FABL 93.20 Decreased By ▼ -0.51 (-0.54%)
FCCL 51.00 Decreased By ▼ -0.65 (-1.26%)
FFL 14.43 Decreased By ▼ -0.06 (-0.41%)
GGL 18.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.79%)
HBL 302.50 Decreased By ▼ -1.28 (-0.42%)
HUBC 198.80 Decreased By ▼ -0.16 (-0.08%)
HUMNL 9.75 Decreased By ▼ -0.10 (-1.02%)
KEL 5.97 Decreased By ▼ -0.09 (-1.49%)
LOTCHEM 26.15 Decreased By ▼ -0.02 (-0.08%)
MLCF 90.33 Decreased By ▼ -0.90 (-0.99%)
OGDC 315.40 Increased By ▲ 2.01 (0.64%)
PAEL 34.73 Decreased By ▼ -0.51 (-1.45%)
PIBTL 14.23 Decreased By ▼ -0.48 (-3.26%)
PIOC 235.00 Decreased By ▼ -4.62 (-1.93%)
PPL 221.00 Decreased By ▼ -0.36 (-0.16%)
PRL 90.89 Decreased By ▼ -0.33 (-0.36%)
SNGP 90.30 Decreased By ▼ -0.57 (-0.63%)
SSGC 23.39 Increased By ▲ 0.09 (0.39%)
TELE 7.40 Decreased By ▼ -0.21 (-2.76%)
TPLP 12.02 Decreased By ▼ -0.54 (-4.3%)
TRG 54.35 Decreased By ▼ -1.44 (-2.58%)
UNITY 7.95 Decreased By ▼ -0.07 (-0.87%)
WTL 1.00 No Change ▼ 0.00 (0%)
کھیل

ایڈیلیڈ ٹیسٹ: ایلکس کیری کی شاندار سنچری، پہلے روز آسٹریلیا نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 326 رنز بنالیے

  • عثمان خواجہ اور ایلکس کیری کے درمیان 91 رنز کی شراکت نے آسٹریلوی ٹیم کو سہارا دیا
شائع اپ ڈیٹ

ایلکس کیری اور عثمان خواجہ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ایشیز سیریز کے تیسرے میچ کے پہلے روز آسٹریلیا نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 326 رنز بنالیے۔

ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو اوپنرز جیک ویدرالڈ 18 اور ٹریوس ہیڈ 10 رنز بنا کر پویلین واپس لوٹ گئے۔

عثمان خواجہ نے مارنس لبوشین کے ہمراہ 61 رنز کی شراکت قائم کی۔

مارنس لبوشین نے 19 رنز بنائے۔ کیمرون گرین بغیر کوئی رن بنائے پویلین چلتے بنے۔

عثمان خواجہ اور ایلکس کیری کے درمیان 91 رنز کی شراکت نے آسٹریلوی ٹیم کو سہارا دیا۔ عثمان خواجہ 82 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ جوش انگلیس 32، کپتان پیٹ کمنز 13 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

ایلکس کیری آج آسٹریلیا کے آؤٹ ہونے والے آخری بلے باز تھے جنہوں نے 106 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

مچل اسٹارک 33 اور نیتھن لائن بغیر کوئی رن بنائے کریز پر موجود ہیں۔

انگلینڈ کی جانب سے جوفرا آرچر نے 3، برائیڈن کارس اور ول جیکس نے 2،2 جبکہ وجش ٹنگ نے ایک وکٹ حاصل کی۔

میچ سے قبل بنڈائی بیچ شوٹنگ کے متاثرین کے احترام میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی اور دونوں ٹیموں نے سیاہ پٹیاں باندھیں۔ دو مسلسل شکستوں کے بعد انگلینڈ کے لیے یہ میچ جیتنا سیریز میں برقرار رہنے کے لیے ناگزیر ہے جبکہ آسٹریلیا کے لئے ایشیز برقرار رکھنے کے لیے ڈرا بھی کافی ہوگا۔

Comments

Comments are closed.