اسمتھ کی نصف سنچری، بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کے 8 کھلاڑی آؤٹ کر دیے شائع 13 اگست 2026 01:01pm تیز بالر تسکین احمد نے ایک زبردست گیند پر آل راؤنڈر بو ویبسٹر کو 12 رنز پر بولڈ کرکے اپنی دوسری وکٹ حاصل کر لی
ہیڈ اور اسمتھ کی سنچریوں نے آسٹریلیا کو پانچویں ایشز ٹیسٹ میں مستحکم پوزیشن پرپہنچا دیا شائع 06 جنوری 2026 03:28pm سیریز میں پہلے ہی 1-3 کی ناقابلِ شکست برتری اور ایشز ٹرافی کا دفاع یقینی بنانے کے بعد آسٹریلیا نے تیسرے دن کا اختتام 7 وکٹوں کے نقصان پر 518 رنز کے ساتھ کیا ، اسٹیو اسمتھ 129 اور بیو ویبسٹر 42 رنز پر کریز پر موجود ہیں
ایڈیلیڈ ٹیسٹ: ایلکس کیری کی شاندار سنچری، پہلے روز آسٹریلیا نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 326 رنز بنالیے شائع 17 دسمبر 2025 04:22pm عثمان خواجہ اور ایلکس کیری کے درمیان 91 رنز کی شراکت نے آسٹریلوی ٹیم کو سہارا دیا
کمِنز تیسرے ایشز ٹیسٹ کیلئے آسٹریلین اسکواڈ کی قیادت کریں گے شائع 10 دسمبر 2025 02:07pm کمِنز کمر کے درد کا شکار تھے اور اسی وجہ سے پرتھ اور برسبین میں انگلینڈ کے خلاف 8 وکٹ سے حاصل ہونے والی جیت کے میچز میں حصہ نہیں لے سکے
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں