ہیڈ اور اسمتھ کی سنچریوں نے آسٹریلیا کو پانچویں ایشز ٹیسٹ میں مستحکم پوزیشن پرپہنچا دیا
- سیریز میں پہلے ہی 1-3 کی ناقابلِ شکست برتری اور ایشز ٹرافی کا دفاع یقینی بنانے کے بعد آسٹریلیا نے تیسرے دن کا اختتام 7 وکٹوں کے نقصان پر 518 رنز کے ساتھ کیا ، اسٹیو اسمتھ 129 اور بیو ویبسٹر 42 رنز پر کریز پر موجود ہیں








































