BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
کھیل

کمِنز تیسرے ایشز ٹیسٹ کیلئے آسٹریلین اسکواڈ کی قیادت کریں گے

  • کمِنز کمر کے درد کا شکار تھے اور اسی وجہ سے پرتھ اور برسبین میں انگلینڈ کے خلاف 8 وکٹ سے حاصل ہونے والی جیت کے میچز میں حصہ نہیں لے سکے
شائع اپ ڈیٹ

آسٹریلیا کے کپتان پٹ کمِنز کو تیسرے ایشز ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے، جس سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ وہ اگلے ہفتے ایڈیلیڈ میں سیریز میں پہلی بار کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے۔

کمِنز گزشتہ کچھ دنوں سے کمر کے درد کا شکار تھے اور اسی وجہ سے پرتھ اور برسبین میں انگلینڈ کے خلاف آٹھ وکٹ سے حاصل ہونے والی جیت کے میچز میں حصہ نہیں لے سکے۔

آسٹریلیا کے کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے کہا کہ کمِنز اپنی بہترین تیاری کے ساتھ میدان میں آئیں گے اور نیٹ سیشنز میں کئی گئی مشقوں نے ان کی مہارت کو برقرار رکھا ہے۔ اگر کوئی غیر متوقع مسئلہ پیش نہ آیا تو کمِنز ایڈیلیڈ میں ٹاس کریں گے اور کپتانی کا بلیزر پہنیں گے۔

دوسری جانب جوش ہیزل ووڈ سیریز کے باقی میچز سے انجری کے باعث باہر ہو گئے ہیں اور اب وہ آئندہ سال بھارت اور سری لنکا میں ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کی تیاری کریں گے۔

پیس بولر مائیکل نیسر اسکواڈ میں برقرار ہیں لیکن ممکن ہے کہ ایڈیلیڈ میں کمِنز اور نیتھن لیون کی واپسی کے باعث انہیں کھیلنے کا موقع نہ ملے۔

برینڈن ڈوگیٹ، جو سیریز کے پہلے میچ میں ڈیبیو کر چکے ہیں، بھی ایڈیلیڈ میں سکواڈ سے باہر ہو سکتے ہیں۔

اسکواڈ میں پٹ کمِنز کے علاوہ اوپنر عثمان خواجہ، اسٹیو اسمتھ، کیمرون گرین، ٹریوس ہیڈ، میچل اسٹارک، مارنس لیبوشین، جیک ویذرلڈ اور دیگر شامل ہیں۔


Comments

Comments are closed.