میکسویل اور کونسٹاس آسٹریلوی سینٹرل کانٹریکٹ سے باہر، برینڈن ڈوگیٹ شامل شائع 01 اپريل 2026 02:03pm ون ڈے انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ اور 37 برس کی عمر میں ٹیسٹ کیریئر کی واپسی کے کم امکانات پر میکسویل ڈراپ
کمِنز تیسرے ایشز ٹیسٹ کیلئے آسٹریلین اسکواڈ کی قیادت کریں گے شائع 10 دسمبر 2025 02:07pm کمِنز کمر کے درد کا شکار تھے اور اسی وجہ سے پرتھ اور برسبین میں انگلینڈ کے خلاف 8 وکٹ سے حاصل ہونے والی جیت کے میچز میں حصہ نہیں لے سکے
آسٹریلیا کے کمنز اور انگلس دوسرے ایشیز ٹیسٹ کی دوڑ میں شامل شائع 03 دسمبر 2025 01:21pm آسٹریلیا اپنے 13 میں سے 12 پنک بال ٹیسٹ جیت چکا ہے جبکہ واحد شکست جنوری 2024 میں گابا میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ہوئی تھی
آسٹریلیا کا پہلے ایشیز ٹیسٹ کے لیے پلئینگ الیون کا اعلان شائع 20 نومبر 2025 02:30pm اوپننگ بلے باز جیک ویدرالڈ اور تیز گیند باز برینڈن ڈوگٹ ڈبیبو کرینگے
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی