پی سی بی نے پی ایس ایل میچ کے دوران فخر زمان پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کر دیا شائع 30 مارچ 2026 03:43pm یہ واقعہ آخری اوور میں پیش آیا جب کراچی کو جیت کے لیے 14 رنز درکار تھے
آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم سینڈ پیپر گیٹ اسکینڈل کے بعد پہلی بار کیپ ٹاؤن میں کھیلے گی شائع 24 فروری 2026 02:32pm دونوں ٹیمیں 27 اکتوبر سے شروع ہونے والے تین میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی
میکسویل اور اسٹیو واہ بالی ووڈ کی یورپی ٹی 20 لیگ میں فرنچائز مالکان بن گئے شائع 21 جنوری 2026 02:14pm اس لیگ کے بانیوں میں بالی ووڈ اسٹار ابھیشیک بچن بھی شامل ہیں
سڈنی : آسٹریلیا کی ایشیز میں بڑی فتح ، سمتھ کا اسٹوکس کے ساتھ جشن کا منصوبہ شائع 08 جنوری 2026 02:58pm سڈنی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی 5 وکٹوں سے دھاک ، انگلینڈ کو سیریز میں 4-1 سے عبرتناک شکست کا سامنا پڑا
ہیڈ اور اسمتھ کی سنچریوں نے آسٹریلیا کو پانچویں ایشز ٹیسٹ میں مستحکم پوزیشن پرپہنچا دیا شائع 06 جنوری 2026 03:28pm سیریز میں پہلے ہی 1-3 کی ناقابلِ شکست برتری اور ایشز ٹرافی کا دفاع یقینی بنانے کے بعد آسٹریلیا نے تیسرے دن کا اختتام 7 وکٹوں کے نقصان پر 518 رنز کے ساتھ کیا ، اسٹیو اسمتھ 129 اور بیو ویبسٹر 42 رنز پر کریز پر موجود ہیں
آسٹریلیا 138 برس میں پہلی بار سڈنی ٹیسٹ میں کسی بھی اسپن بولر کے بغیر میدان میں اپ ڈیٹ 04 جنوری 2026 08:23pm میزبان ٹیم نے 1888 کے بعد پہلی بار اس تاریخی مقام پر کسی صفِ اول کے سلو بولر کو شامل نہیں کیا جسے کبھی ملک میں اسپن بولرز کی جنت سمجھا جاتا تھا
کمِنز تیسرے ایشز ٹیسٹ کیلئے آسٹریلین اسکواڈ کی قیادت کریں گے شائع 10 دسمبر 2025 02:07pm کمِنز کمر کے درد کا شکار تھے اور اسی وجہ سے پرتھ اور برسبین میں انگلینڈ کے خلاف 8 وکٹ سے حاصل ہونے والی جیت کے میچز میں حصہ نہیں لے سکے
آسٹریلیا کے کمنز اور انگلس دوسرے ایشیز ٹیسٹ کی دوڑ میں شامل شائع 03 دسمبر 2025 01:21pm آسٹریلیا اپنے 13 میں سے 12 پنک بال ٹیسٹ جیت چکا ہے جبکہ واحد شکست جنوری 2024 میں گابا میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ہوئی تھی
آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمینز اور ہیزل ووڈ ایک اور ایشز ٹیسٹ سے محروم اپ ڈیٹ 28 نومبر 2025 10:44pm کمینز اسکواڈ کے ساتھ سفر کریں گے، جیسا پرتھ میں کیا تھا ، کرکٹ آسٹریلیا