آسٹریلیا کی بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے کمنز، ہیزل ووڈ اور لائن کی واپسی شائع 21 جولائ 2026 01:21pm ہیزل ووڈ کی واپسی کے باعث ایشز میں شاندار کارکردگی کے باوجود مائیکل نیسر ٹیم میں جگہ نہ بنا سکے
ہیڈ اور اسمتھ کی سنچریوں نے آسٹریلیا کو پانچویں ایشز ٹیسٹ میں مستحکم پوزیشن پرپہنچا دیا شائع 06 جنوری 2026 03:28pm سیریز میں پہلے ہی 1-3 کی ناقابلِ شکست برتری اور ایشز ٹرافی کا دفاع یقینی بنانے کے بعد آسٹریلیا نے تیسرے دن کا اختتام 7 وکٹوں کے نقصان پر 518 رنز کے ساتھ کیا ، اسٹیو اسمتھ 129 اور بیو ویبسٹر 42 رنز پر کریز پر موجود ہیں
جو روٹ کی شاندار سنچری ، آسٹریلیا کا ٹریوس ہیڈ کی بدولت بھرپور جوابی وار شائع 05 جنوری 2026 05:38pm جو روٹ نے 72 رنز سے اننگز کا آغاز کیا جب انگلینڈ کا اسکور 3 وکٹوں پر 211 تھا، مگر ہیری بروک کے ساتھ ان کی 169 رنز کی شراکت جلد ہی ختم ہو گئی
کمِنز تیسرے ایشز ٹیسٹ کیلئے آسٹریلین اسکواڈ کی قیادت کریں گے شائع 10 دسمبر 2025 02:07pm کمِنز کمر کے درد کا شکار تھے اور اسی وجہ سے پرتھ اور برسبین میں انگلینڈ کے خلاف 8 وکٹ سے حاصل ہونے والی جیت کے میچز میں حصہ نہیں لے سکے