BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کاروبار اور معیشت

بنگلہ دیش کو سپلائی کیلئے پاکستان کی سرکاری ایجنسی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چاول کا ٹینڈر جاری کر دیا

  • قیمتوں کی پیشکش جمع کرانے کی آخری تاریخ 28 نومبر ہے،یورپی تاجر
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کی سرکاری ایجنسی ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے بنگلہ دیش کو سپلائی کے لیے ایک لاکھ میٹرک ٹن چاول کی خریداری کا ٹینڈر جاری کیا ہے۔

یورپی تاجروں نے پیر کے روز بتایا کہ قیمتوں کی پیشکش جمع کرانے کی آخری تاریخ 28 نومبر ہے۔ بنگلہ دیش نے بھی پیر کے روز چاول کی ایک اور ٹینڈر کا اعلان کیا، جو مقامی قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے حالیہ ہفتوں میں درآمدی ٹینڈرز کے سلسلے کا تسلسل ہے۔

اس ٹینڈر میں لمبے دانے والے سفید چاول کی طلب کی گئی ہے۔

قیمتوں کی پیشکش جمع کرانے کے بعد 21 ورکنگ ڈیز تک مؤثر رہنا لازمی ہو گا۔

کنٹریکٹ ملنے کے بعد چاول کی ترسیل کے لیے 45 کیلنڈر ڈیز کے اندر جہازرانی ممکن ہونی چاہیے۔

تاجروں کے مطابق اس ٹینڈر کو بنگلہ دیش کی درآمدات میں پاکستانی چاول شامل کرنے کی ممکنہ کوشش قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ مارکیٹ میں یہ توقع بھی پائی جاتی ہے کہ بنگلہ دیش کی حالیہ کچھ خریداریوں کی سپلائی کے لیے بھارتی چاول استعمال کیا جائے گا۔

Comments

Comments are closed.