BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
دنیا

تنزانیہ میں انتخابات کے دوران تشدد پر یورپی یونین کا تشویش کا اظہار

یورپی یونین نے تنزانیہ میں صدر سامعہ سلوحو حسن کی متنازعہ دوبارہ انتخاب کے بعد ہونے والے تشدد پر گہری تشویش کا اظہار...
شائع اپ ڈیٹ

یورپی یونین نے تنزانیہ میں صدر سامعہ سلوحو حسن کی متنازعہ دوبارہ انتخاب کے بعد ہونے والے تشدد پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ مزید پرتشدد اقدامات سے گریز کریں۔

یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کاجا کالس نے ایک بیان میں کہا کہ ہلاکتوں اور زخمیوں کی بڑی تعداد کی قابلِ اعتماد رپورٹس انتہائی تشویشناک ہیں۔

یورپی یونین حکام سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔

انہوں نے انتخابی عمل میں بے ضابطگیوں، انٹرنیٹ کی بندش اور تشدد کی اطلاعات پر بھی شدید تشویش ظاہر کی اور کہا کہ انتخاب سے قبل سیاسی مخالفین کو لاپتہ کرنے اور دباؤ ڈالنے کے واقعات نے جمہوری ماحول کو محدود کیا۔

کاجا کالس نے تمام گرفتار سیاستدانوں کی فوری رہائی اور شفاف عدالتی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ تشدد اور اغوا کے تمام واقعات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ضروری ہیں۔

واضح رہے کہ صدر سامعہ حسن نے ہفتے کے روز ہونے والے انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کی، تاہم حزبِ اختلاف نے نتائج کو جمہوریت کا مذاق قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں سیکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Comments

Comments are closed.