نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) نے جمعرات کو نوید حسیب ملک کی بطور ڈائریکٹر بورڈ آف ڈائریکٹرز تقرری کا اعلان کیا۔
بینک نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو ارسال کردہ نوٹس میں بتایا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے 22 اکتوبر کو اس تقرری کی منظوری دے دی تھی۔
یہ منظوری وفاقی حکومت کی جانب سے نوید حسیب ملک کو نیشنل بینک کے بورڈ میں شامل کرنے کے فیصلے کے بعد دی گئی۔

























Comments
Comments are closed.