ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تہران پر دوبارہ عائد کی جانے والی پابندیوں کے نفاذ کے لیے اقوام متحدہ کے میکانزم کو فعال کرنے کی کسی بھی کوشش کو روکیں۔
اتوار کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کیے گئے ایک خط میں عراقچی نے کہا ہم آپ سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ پابندیوں کے نفاذ سے متعلق کسی بھی اقدام، بشمول پابندیوں کی کمیٹی اور ماہرین کے پینل کی بحالی کو روکا جائے۔
انہوں نے واضح کیا کہ ایران اقوام متحدہ کی کسی بھی پابندی کو نہ تو تسلیم کرے گا، نہ اس میں توسیع، بحالی یا نفاذ کی کسی کوشش کو مانے گا۔
























Comments
Comments are closed.