روس کے باشکورتوستان میں توانائی کے بڑے ادارے گازپروم کے زیر کنٹرول سالوت پیٹرو کیمیکل کمپلیکس پر یوکرین کے ڈرونز نے حملہ کیا۔
علاقائی گورنر روسلان خبیروف نے بدھ کو ٹیلی گرام پر اپنے چینل کے ذریعے بتایا کہ حملے کے نتیجے میں لگنے والی آگ بجھانے کے لیے ایمرجنسی سروسز اقدامات کر رہی ہیں۔






















Comments
Comments are closed.