BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
پاکستان

حکومت کا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ، ڈیزل 12 روپے 84 پیسے سستا

  • نئی قیمتوں کا اطلاق 16 اگست سے کردیا گیا
شائع اپ ڈیٹ

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔

حکومت کی جانب سے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 272 روپے 99 پیسےفی لیٹر ہوگئی۔

تاہم پٹرول کی قیمت آئندہ پندرہ روز کے لیے 264.61 روپے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔

اس کے علاوہ وفاقی حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت فی لیٹر 7 روپے 19 پیسے کم کرکے 178 روپے 27 پیسے مقرر کی ہے، اس سے قبل قیمت 185 روپے 46 پیسے تھی۔

اسی طرح لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں فی لیٹر 8.20 روپے کمی کر کے 162.37 روپے کر دی گئی۔

وزارتِ خزانہ کےجاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ پندرہ روز کے لیے نئی قیمتوں کا اطلاق آج (16 اگست) سے فوری طور پر کردیا گیا ہے۔

قبل ازیں بزنس ریکارڈر نے رپورٹ دی تھی کہ 16 اگست 2025 سے شروع ہونے والے پندرہ روزہ عرصے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع ہے، جو آپٹیمس کیپیٹل مینجمنٹ کی پیش گوئی پر مبنی ہے، جس میں تیل و گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے اعداد و شمار کا حوالہ دیا گیا۔

Comments

Comments are closed.