امن و امان کی صورتحال، علی پرویز ملک کی ایندھن کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت شائع 25 ستمبر 2026 09:49am بحران سے نمٹنے اور رابطہ کاری کے لیے خصوصی کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے، اوگرا
پیٹرول 4 روپے 61 پیسے مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی شائع 22 ستمبر 2026 12:46am حالیہ اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 75 پیسے پر پہنچ گئی
ٹیکس خسارے کے بڑھتے فرق کے دوران تیل کے درآمدی بل میں کمی شائع 21 ستمبر 2026 02:06pm حالیہ مہینوں میں عالمی سطح پر خام تیل اور ریفائنڈ مصنوعات کی قیمتیں 2022 کی سطح سے تجاوز کرگئی ہیں، جس سے دنیا بھر کی معیشتوں میں بے چینی پیدا ہوئی ہے
حکومت پٹرولیم مصنوعات کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنا رہی ہے، علی پرویز ملک شائع 21 ستمبر 2026 09:23am سعودی عرب پر حملوں نے عالمی سطح پر تیل کی سپلائی اور قیمتوں کو متاثر کیا ہے، وزیر پٹرولیم
ایندھن کی قیمتوں کا تعین—II شائع 15 ستمبر 2026 02:02pm حکومت ہنگامی بنیادوں پر پٹرولیم لیوی نصف سے کم کرے، 430 ارب روپے کے بجٹ سے محصولات کے نقصان کی تلافی ممکن ہے
ایندھن کی قیمتوں کا تعین شائع 08 ستمبر 2026 01:58pm پٹرول نرخ 349 روپے سے کم کرکے 306.97 روپے فی لیٹر کرنے کا مضبوط جواز موجود ہے، جس سے قیمت میں 12 فیصد کمی ہوگی، اسی طرح ڈیزل کی قیمت 374.31 روپے سے گھٹا کر 337.46 روپے فی لیٹر کی جائے تو اس میں 10 فیصد کمی واقع ہوگی
حکومت کا خلیجی ممالک کیلئے بانڈڈ آئل اسٹوریج قائم کرنے کا فیصلہ شائع 24 اگست 2026 09:22am اس تجویز کا مقصد پاکستان کو خطے میں تیل ذخیرہ کرنے اور تقسیم کرنے کا مرکز بنانا اور ملکی ایندھن کی سلامتی مضبوط کرنا ہے۔ علی پرویز ملک
پٹرولیم لیوی سے 1.676 ٹریلین روپے وصولی کا ہدف مقرر شائع 22 اگست 2026 11:49am رواں مالی سال پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی لیوی میں متعدد بار ردوبدل کیا جاچکا ہے، علی پرویز ملک
پیٹرول اور ڈیزل کی طلب میں اضافہ، مالی سال 2027 کا مثبت آغاز شائع 06 اگست 2026 10:01am پیٹرول کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 19 فیصد جبکہ ماہانہ بنیاد پر 12 فیصد اضافہ ہوا، اور اس کا حجم جون 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
پیٹرول 1 روپے 9 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 42 پیسے فی لیٹر مہنگا شائع 30 جولائ 2026 10:59pm نئی قیمتوں کا اطلاق جمعہ کیلئے ہوگا
پیٹرولیم مصنوعات: احتجاج کی لہر سے حکومت کی یومیہ قیمتوں کی پالیسی خطرے میں شائع 21 جولائ 2026 12:12pm روزانہ پیٹرولیم قیمتوں میں تبدیلی سے غیر یقینی صورتحال مزید بڑھ جائے گی، سائٹ ایسوسی ایشن
حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی ممکنہ ذخیرہ اندوزی سے آگاہ کر دیا گیا شائع 17 جولائ 2026 09:05am قیمتوں میں ممکنہ اضافے کی توقعات کے باعث مارکیٹ میں غیر معمولی سرگرمی دیکھی جا رہی ہے۔
پٹرول پر لیوی کی شرح کم، ڈیزل پر بڑھا دی گئی شائع 20 جون 2026 02:54pm پٹرول پر لیوی میں 40.49 روپے فی لٹر کی کمی کی گئی، ذرائع
پٹرول 74، ڈیزل 67 روپے فی لٹر سستا شائع 20 جون 2026 12:06pm خطے میں بہتر ہوتی معاشی صورتحال، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے فوائد عوام تک منتقل کررہے ہیں، شہباز شریف
حکومت کا پٹرول 74 روپے اور ڈیزل 67 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 19 جون 2026 11:37pm قیمت میں بڑی کمی کے بعد پیٹرول 299.50 روپے اور ڈیزل 311.47 روپے فی لیٹر ہو جائے گا، پی ایم او
پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کا بجٹ ہدف 1.6 ٹریلین روپے سے تجاوز شائع 13 جون 2026 03:06pm حکومت پٹرولیم لیوی کو 100 روپے فی لٹر تک بڑھانے کا ارادہ رکھتی ہے، ماہرین
پیٹرولیم ڈیلرز کا حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم شائع 04 جون 2026 10:15am دو روز کے اندر کوئی جواب نہ دیا تو ملک بھر میں پیٹرول پمپس کے مستقبل سے متعلق بڑا فیصلہ کیا جائے گا، پٹرولیم ڈیلرز
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی شائع 30 مئ 2026 12:49pm مالیاتی گنجائش میسر آتے ہی عوام کو معاشی ریلیف کی منتقلی کا اپنا وعدہ پورا کردیا، شہباز شریف
پٹرول 14.92، ڈیزل 15 روپے لٹر مزید مہنگا شائع 09 مئ 2026 11:18am پٹرول کی نئی قیمت 414.78 ، ڈیزل کی 414.58 روپے فی لٹر ہوگئی
اسٹیٹ بینک نے خام تیل کی سی آئی ایف درآمدات کی اجازت میں 10 جولائی تک توسیع کر دی شائع 08 مئ 2026 08:56am اسٹیٹ بینک نے مارچ میں عالمی صورتحال اور ملک کے لیے خام تیل و پیٹرولیم مصنوعات کی اہمیت کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا تھا۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 26.77 روپے فی لٹر اضافہ اپ ڈیٹ 25 اپريل 2026 11:31am نئی قیمتوں کا اطلاق 25 اپریل سے ہوگیا
تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرولیم لیوی بڑھنے کا امکان شائع 09 اپريل 2026 09:52am امریکہ اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئی ہے
مال بردار اور پبلک ٹرانسپورٹ آپریٹرز کیلئے سبسڈی کی ادائیگی شروع شائع 06 اپريل 2026 09:28am سبسڈی ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے فراہم کی جا رہی ہے
تیل کی فروخت میں اضافہ، وجہ کیا ہے؟ شائع 03 اپريل 2026 12:41pm ابتدائی نظر میں مارچ پیٹرولیم طلب کے لحاظ سے ایک مضبوط مہینہ نظر آتا ہے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے سے ملک بھر میں شدید بے چینی شائع 03 اپريل 2026 12:30pm غریب آدمی آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرتے کرتے مرجائے گا، سعد رفیق
آج کی سبسڈی، کل کا بحران شائع 01 اپريل 2026 10:46am بین الاقوامی قیمتوں میں تبدیلی کے مطابق مقامی سطح پر نرخ تبدیل نہیں کیے گئے
ایندھن کے ذخائر ملکی ضروریات کیلئے کافی ہیں، وزیراعظم شائع 30 مارچ 2026 09:10am پیٹرولیم مصنوعات کی طلب و رسد اور مکمل سپلائی چین کی باقاعدگی سے نگرانی کی جا رہی ہے، بریفنگ
ایران جنگ: بندرگاہوں پر کارگو کی نقل و حمل میں تاریخی اضافہ شائع 28 مارچ 2026 01:05pm مجموعی طور پر کارگو کی نقل و حمل میں سب سے بڑا حصہ پٹرولیم مصنوعات کا رہا
مشرقِ وسطیٰ بحران سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے 5 فیصد تک بڑھنے کا خدشہ شائع 28 مارچ 2026 11:22am عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے سے ملک کے درآمدی بل میں نمایاں اضافے کا خدشہ ہے، تجزیہ کار
مستحق طبقات کو اہدافی ریلیف فراہم کیا جائے گا، محمد اورنگزیب شائع 23 مارچ 2026 09:41am توانائی کی فراہمی کی صورتحال اپریل تک بہتر ہو جائے گی اور ملک کو کسی بڑے بحران کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، وزیر خزانہ