BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)

جنوری میں ایک پرانی پوسٹ، جس میں ایک بھارتی حکمران جماعت کے رہنما کو ”نکمّا“ کہا گیا تھا، ستیارا پولیس کی نظر میں ”فرقہ وارانہ کشیدگی“ کا سبب بن سکتا تھا۔ اس پوسٹ پر ٹیک ڈاؤن نوٹس جاری ہوا، مگر یہ اب بھی ایکس پر موجود ہے۔

یہ پوسٹ ان سیکڑوں میں شامل ہے جن کا حوالہ ایکس نے بھارت کی حکومت کے خلاف مارچ 2025 میں دائر کردہ ایک مقدمے میں دیا۔ ایلون مسک کی کمپنی نے مودی حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا مواد پر پابندیوں کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔

2023 سے بھارت نے ”سہیوگ“ نامی ویب پورٹل متعارف کروا کر تمام وفاقی و ریاستی اداروں اور پولیس کو یہ اختیار دے دیا کہ وہ ”غیر قانونی“ معلومات ہٹوانے کے لیے براہِ راست کمپنیوں سے رابطہ کریں۔

ایکس نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ یہ سسٹم آزادی اظہارِ رائے کے خلاف ہے اور سرکاری اہلکار جائز تنقید کو بھی ہٹوانے کی کوشش کرتے ہیں۔

عدالتی ریکارڈ کے مطابق مارچ 2024 سے جون 2025 کے دوران بھارتی اداروں نے ایکس سے تقریباً 1,400 پوسٹس ہٹانے کی درخواستیں کیں۔ ان میں طنزیہ خاکے، حکومت پر تنقید، اور نیوز رپورٹنگ شامل ہے۔ ایک کیس میں ایک کارٹون جس میں ”مہنگائی“ کو ایک سرخ ڈایناسور کے طور پر دکھایا گیا تھا، ہٹانے کی درخواست کی گئی۔

ایلون مسک کی کمپنی نے ان اقدامات کو ”سینسرشپ پورٹل“ قرار دیا ہے اور عدالت سے استدعا کی ہے کہ حکومت کے 2023 کے احکامات کو غیر آئینی قرار دیا جائے۔

سرکاری ردعمل میں کہا گیا کہ یہ اقدامات ”غیر قانونی مواد“ کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہیں، مگر ناقدین اسے اختلاف رائے دبانے کا ہتھکنڈہ قرار دیتے ہیں۔

Comments

Comments are closed.