چین نے ڈور ہینڈل سیفٹی پر گاڑیوں کی واپسی کی سب سے بڑی مہم شروع کردی شائع 21 اگست 2026 07:03pm ٹیسلا چین میں تقریباً 30 لاکھ گاڑیاں واپس منگوا رہی ہے تاکہ ایمرجنسی ڈور ہینڈلز میں اصلاح کی جا سکے اور بجلی کی اہم خرابی کی صورت میں مسافر محفوظ طریقے سے گاڑی سے باہر نکل سکیں
اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1.5 فیصد گرگیا اپ ڈیٹ 23 جولائ 2026 07:17pm کاروبار کے اختتام پر بینچ مارک انڈیکس 171,739.44 پوائنٹس پر بند
اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں ہفتہ وار بنیاد پر 3.23 فیصد کمی اپ ڈیٹ 15 مئ 2026 07:41pm بینچ مارک انڈیکس میں جمعہ کو 900 پوائنٹس سے زائد کی کمی ریکارڈ
ایرانی گارڈز کا انتباہ: مزید رہنماؤں کے قتل پر امریکی ٹیک کمپنیوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی شائع 31 مارچ 2026 10:43pm ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے منگل کے روز کہا ہے کہ اگر مزید ایرانی رہنماؤں کو ”ہدف بناکر قتل“ کیا گیا تو وہ ایپل،...
ایلون مسک کا ٹیسلا کا میگا اے آئی چپ فیکٹری منصوبہ 7 روز میں شروع کرنے کا اعلان شائع 15 مارچ 2026 07:48pm ایلون مسک نے گزشتہ سال کہا تھا کہ ٹیسلا کو مصنوعی ذہانت کی چپس بنانے کے لیے ممکنہ طور پر عظیم الشان چپ فیکٹری تعمیر کرنی پڑے گی
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر