ایلون مسک کی ایکس کارپ اور اسپیس ایکس اے آئی نے ایپل کے خلاف مقدمہ نمٹا لیا، اے آئی مارکیٹ پر اجارہ داری کا الزام عائد کیا گیا تھا، اہم قانونی تنازع اختتام پذیر ہوگیا
ایک حالیہ نجی فنڈ ریزنگ تقریب میں اوباما نے کہا کہ اے آئی تیزی سے نجی شعبے کے ہاتھوں میں آگے بڑھ رہی ہے اور اگر اس پر قابو نہ پایا گیا تو یہ خطرناک ہو سکتی ہے۔
اوپن اے آئی کا کہنا ہے، ’’ہم یہ فیصلہ اس لیے کر رہے ہیں کیونکہ ہمیں یقین نہیں کہ اسپیس ایکس ہماری ٹیکنالوجی کو اپنی سروس کی شرائط کے مطابق استعمال کرے گا۔‘‘
بندش کا آغاز مشرقی وقت کے مطابق صبح 9:00 بجے کے قریب ہوا، اور امریکہ میں اس دوران شکایات کی تعداد بڑھ کر 25,000 سے زائد تک پہنچ گئی، تاہم بعد میں صورتحال بہتر ہونے پر یہ تعداد کم ہو کر تقریباً 620 رپورٹس تک آ گئی
چینی حکام نے امریکی انتظامیہ کے اس اقدام پر تشویش ظاہر کی کہ وہ اے آئی اسٹارٹ اپ کمپنیوں کو فوجی مقاصد کے لیے بلا روک ٹوک استعمال کرنے کی اجازت دے رہی ہے
وائلز نے نائب صدر جے ڈی وینس کو سازشی نظریہ پرست اور ٹیک ٹائیکون ایلون مسک کو عجیب قرار دیا۔ انہوں نے ٹرمپ انتظامیہ کے دیگر اراکین پر بھی اپنی رائے دی۔