پیٹرول کی قیمت میں 88 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 53 پیسے فی لیٹر اضافہ نئی قیمتوں کا اطلاق 21 اکتوبر کے لئے ہوگا شائع 20 اکتوبر 2026 11:38pm
سی سی پی کی لوٹے کیمیکل کو اینگرو پولیمر کے حصص خریدنے کی منظوری کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے مسابقتی ایکٹ 2010ء کے تحت پہلے مرحلے کے جائزے کے بعد اینگرو کارپوریشن لمیٹڈ... اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2026 06:40pm
انٹربینک مارکیٹ: ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 276.87 روپے پر بند شائع 20 اکتوبر 2026 03:42pm
ایس ای سی پی کا سائبر سیکیورٹی مضبوط بنانے کیلئے سیکیورٹی آپریشنز سینٹر قائم اس اقدام سے ادارے کی سائبر سیکیورٹی اور آپریشنل صلاحیتوں کو مزید مستحکم بنانے میں مدد ملے گی شائع 20 اکتوبر 2026 03:38pm
حبکو کی بی وائی ڈی پلانٹ میں تاخیر کی تردید، 2026ء کے اختتام تک پیداوار شروع کرنے کا ہدف ابتدائی طور پر ماہانہ 1,000 سے 1,500 گاڑیوں کی فروخت کا ہدف رکھا گیا ہے شائع 20 اکتوبر 2026 02:20pm
وفاقی چیمبر اور یورپی سفیر کے درمیان تجارتی روابط بڑھانے پر بات چیت سفیر کا انسانی حقوق اور مزدوروں کی فلاح و بہبود سے متعلق بین الاقوامی کنونشنز پر عمل درآمد کو بہتر بنانے کی ضرورت پر بھی زور شائع 20 اکتوبر 2026 02:00pm
پی آئی اے کے بوئنگ 777 طیاروں میں بزنس کلاس کی فلیٹ بیڈ نشستیں اور چارجنگ سہولت متعارف کرانے کا فیصلہ ایئرلائن سپلائرز کی رپورٹ کے مطابق یہ پروگرام پی آئی اے کی جانب سے طویل فاصلے کی پروازوں میں کیبن کی سہولیات کو مزید بہتر بنانے اور مسافروں کے دورانِ پرواز تجربے کو بہتر بنانے کی جاری کوششوں کا حصہ ہے شائع 20 اکتوبر 2026 01:47pm
ایس جی پاور لمیٹڈ کا نام تبدیل کرکے کرسٹ ویل ہیلتھ کیئر لمیٹڈ رکھ دیا گیا کمپنی کا نیا نام اور سکیورٹی سمبل جمعہ 23 اکتوبر سے مؤثر ہوگا شائع 20 اکتوبر 2026 01:43pm
لوٹے کیمیکل کا مجوزہ صنعتی بجلی ٹیرف کا نوٹیفکیشن فوری جاری کرنے پر زور کمپنیوں کی مجموعی بجلی کھپت جولائی 2027ء تک موجودہ 26 میگاواٹ سے بڑھ کر 80 میگاواٹ تک پہنچنے کا امکان ہے، عدنان آفریدی شائع 20 اکتوبر 2026 01:13pm
غنی کیم ورلڈ کی پیداوار معطل، مقامی فروخت کیلئے وافر ذخیرہ موجود ہونے کا دعویٰ خلیجی خطے کی موجودہ صورتحال، بحری راستوں میں رکاوٹوں اور بندرگاہوں پر رش کے باعث برآمدات اور درآمدات متاثر شائع 20 اکتوبر 2026 12:46pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3600 روپے کی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 36 ڈالر کی کمی سے 4129 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 20 اکتوبر 2026 12:30pm
برآمدات میں اضافے کیلئے ملکی مصنوعات کو عالمی سطح پر فروغ دینے پر زور ایف بی آر جلد بڑے برآمد کنندگان کے ساتھ اجلاس منعقد کرے گا، چیئرمین راشد محمود لنگڑیال شائع 20 اکتوبر 2026 12:20pm
لاہور چیمبر کی ٹیکس نیٹ میں توسیع کیلئے پی آر اے کو تعاون کی یقین دہانی لاہور چیمبر کے وفد اور پنجاب ریونیو اتھارٹی کے چیئرمین معظم اقبال سپرا کے درمیان ملاقات شائع 20 اکتوبر 2026 12:09pm
پاکستان اور جرمنی کے درمیان اقتصادی روابط اور تجارتی تعاون بڑھانے پر زور دونوں ممالک کے کاروباری ادارے عالمی سطح پر اپنی شراکت داریوں میں تنوع لانے کے خواہاں ہیں، جرمن سفیر شائع 20 اکتوبر 2026 11:43am
اسٹاک ایکسچینج میں مندی برقرار، 100 انڈیکس 814 پوائنٹس گرگیا کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 165,151.64 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2026 07:33pm
گیس سیکٹر کی تنظیم نو اور ڈی ریگولیشن کے منصوبے پر غور مالی سال 2025-26 کے دوران گیس سیکٹر کے گردشی قرضے میں 344 ارب روپے کا اضافہ ہوا شائع 20 اکتوبر 2026 09:33am
مالیات یورپ میں سیاسی بے یقینی، ڈالر اور یورو کی قدر میں اتار چڑھاؤ یورو کی قدر 1.1216 ڈالر پر مستحکم رہی، جبکہ برطانوی پاؤنڈ 0.1 فیصد اضافے سے 1.3308 ڈالر پر آگیا شائع 20 اکتوبر 2026 09:27am
کموڈٹیز امریکی شرح سود کے فیصلے سے قبل عالمی منڈی میں سونا سستا اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد کمی کے بعد 4,126.84 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 20 اکتوبر 2026 09:21am
’سرکاری کام روکنے کی ہدایت‘: ایف بی آر نے آئی آر ایس کے دو افسران معطل، دو کو واپس بھیج دیا معطل کیے گئے افسران بی ایس-20 اور بی ایس-19 گریڈز میں ہیں، جبکہ واپس بھیجے گئے دونوں افسران بی ایس-20 گریڈ میں ہیں شائع 20 اکتوبر 2026 01:54am
پیٹرول 5 روپے 16 پیسے اور ڈیزل 7 روپے 69 پیسے فی لیٹر سستا نئی قیمتوں کا اطلاق 20 اکتوبر کے لئے ہوگا شائع 20 اکتوبر 2026 12:24am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر