پی آئی اے کا منتخب بوئنگ 777 طیاروں کے کیبن جدید بنانے کا منصوبہ منصوبے میں ایروٹیک گروپ کے ذیلی ادارے ایوی ایشن اسکاؤٹس معاونت فراہم کریں گے شائع 19 اکتوبر 2026 11:32pm
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 276.90 روپے پر بند شائع 19 اکتوبر 2026 03:26pm
سونے کی فی تولہ قیمت 439036 روپے پر مستحکم، چاندی کی قیمت بڑھ گئی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 4165 ڈالر فی اونس کی سطح پر مستحکم رہا شائع 19 اکتوبر 2026 03:24pm
مالی سال 2026 میں جی ڈی پی شرح نمو 3.65 فیصد رہی، این اے سی یہ شرح نمو این اے سی کے گزشتہ اجلاس میں لگائے گئے 3.70 فیصد کے تخمینے سے کم ہے اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2026 09:52am
پنجاب میں جانوروں کی برآمدات میں 43 فیصد اضافہ ریکارڈ ایک سال کے دوران برآمد کیلئے 4 لاکھ جانور تیار کیے گئے شائع 19 اکتوبر 2026 02:10pm
طلال چوہدری کی ٹیکسٹائل شعبے کی ترقی کیلئے پی ایچ ایم اے کو تعاون کی یقین دہانی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پاکستان ہوزری مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (پی ایچ ایم اے) کے نارتھ... شائع 19 اکتوبر 2026 02:00pm
لاہور چیمبر کی تاجروں کو پری ارائیول گڈز ڈیکلریشن کی سہولت سے فائدہ اٹھانے کی اپیل کسٹمز نے آٹومیشن اور تجارتی سہولتوں کی فراہمی کے شعبوں میں نمایاں پیشرفت کی ہے، واجد علی شائع 19 اکتوبر 2026 01:54pm
ڈالیان مارکیٹ میں تیزی: پام آئل کی قیمت 3 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی برسا ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے بنیادی معاہدے کی قیمت 10 رنگٹ اضافے کے بعد 4,779 رنگٹ فی میٹرک ٹن ہوگئی شائع 19 اکتوبر 2026 01:35pm
آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس کے 5 اہم نکات: عالمی خطرات، مصنوعی ذہانت اور پاکستان کا ابھرتا کردار رواں سال کے سالانہ اجلاس میں ایسے جاری مسائل پر دوبارہ توجہ مرکوز کی گئی جو پہلے ہی سست عالمی معاشی نمو کے لیے سنگین خطرات کا باعث بن رہے ہیں شائع 19 اکتوبر 2026 01:30pm
دبئی انویسٹمنٹس کی ذیلی کمپنی ڈی آئی پی ہولڈنگ کے 20 فیصد حصص فروخت کرنے کا منصوبہ اس پیشکش میں ایک ارب 74 کروڑ حصص شامل ہوں گے شائع 19 اکتوبر 2026 12:25pm
سیال پیرس میں پاکستان کی متنوع غذائی مصنوعات کی نمائش، یورپی خریداروں کی بھرپور دلچسپی فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے پاکستانی پویلین کا افتتاح کیا شائع 19 اکتوبر 2026 12:01pm
اپنا گھر پروگرام، ہاؤسنگ قرض کیلئے ضروری کاغذات کی تعداد پانچ کردی گئی بینکوں کی جانب سے قرض کے درخواست گزاروں سے بڑی تعداد میں دستاویزات طلب کیے جانے کی شکایات موصول ہو رہی تھیں شائع 19 اکتوبر 2026 11:56am
چین، 9 ماہ کے دوران جائیدادوں میں سرمایہ کاری 20.6 فیصد کم ہوگئی جائیدادوں کی فروخت میں رقبے کے لحاظ سے 13.2 فیصد کمی ہوئی شائع 19 اکتوبر 2026 11:44am
نئی منڈیوں تک رسائی کیلئے کولڈ اسٹوریج نظام بہتر بنانے کا مطالبہ درآمد کرنے والے ممالک کے تقاضوں پر پورا اترنا ضروری ہے، میاں زاہد حسین شائع 19 اکتوبر 2026 11:40am
اسٹاک اسٹاک ایکسچینج : فروخت کا دباؤ، کے ایس ای 100 انڈیکس 450 پوائنٹس سے زائد کمی کے ساتھ بند بینچ مارک انڈیکس 165,966.08 پوائنٹس پر بند ہوا اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2026 07:09pm
پی آئی اے کے نئے سربراہ ایڈرین ہیملٹن مینز کے بارے میں 5 اہم باتیں ان کی تقرری تاحال سیکیورٹی اور دیگر ضابطہ جاتی منظوریوں سے مشروط ہے شائع 19 اکتوبر 2026 10:46am
سٹی فارما کو پاک ہیم کے حصول کی منظوری مل گئی کمپنی نے پیر کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے نوٹس میں اس پیش رفت سے آگاہ کیا شائع 19 اکتوبر 2026 10:05am
ایف بی آر آج وزیراعظم کو فیس لیس نظام پر بریفنگ دے گا ذرائع کے مطابق ایف بی آر کے فیلڈ دفاتر میں دیانت داری سے متعلق مسائل بھی وزیراعظم کے نوٹس میں ہیں شائع 19 اکتوبر 2026 09:48am
پاور ڈویژن کے تحفظات کے باوجود سیپکو بورڈ کا مستقل سی ای او کی بھرتی کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ بورڈ نے اس امر پر بھی وضاحت طلب کی ہے کہ سیکشن افسر کی سطح پر جاری خط کس قانونی اختیار کے تحت بورڈ کے فیصلے پر عمل درآمد روکنے کا سبب بنا شائع 19 اکتوبر 2026 09:41am
سی پیک کے چینی پاور منصوبوں کے 498 ارب روپے واجب الادا، ادائیگیاں تاخیر کا شکار بجلی کمپنیوں نے متعدد مرتبہ باضابطہ خطوط کے ذریعے ادائیگیوں کا مطالبہ کیا ہے، جبکہ بعض مواقع پر معاملہ وزیراعظم آفس تک بھی پہنچ چکا ہے شائع 19 اکتوبر 2026 09:33am
مالیات فرانس میں پرتشدد مظاہرے، ڈالر مستحکم، یورو کمزور ایشیا میں کاروبار شروع ہونے پر یورو 0.1 فیصد کمی سے 1.1225 ڈالر پر آگیا، جبکہ ڈالر انڈیکس 101.83 پر مستحکم رہا شائع 19 اکتوبر 2026 09:28am
کموڈٹیز امریکی شرح سود پر سرمایہ کاروں کی نظریں، سونے کی قیمت میں اضافہ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد اضافے سے 4,175.60 ڈالر فی اونس ہوگئی، شائع 19 اکتوبر 2026 09:21am
پی ایس او کا پارکو سے پٹرول اور ڈیزل کی خریداری بڑھانے کا فیصلہ نئے معاہدے کے تحت فرنس آئل کی فراہمی میں بڑی کمی کی جائے گی شائع 19 اکتوبر 2026 09:14am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر