ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید بہتر کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 276.86 روپے پر بند اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2026 08:30pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کی کمی سے 4120 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 21 اکتوبر 2026 03:07pm
کار ڈیلرز کا آٹو موبائل مارکیٹ میں منصفانہ مسابقت کا مطالبہ استعمال شدہ گاڑیوں کی ریگولیٹڈ تجارتی درآمد کی اجازت دینے سے صارفین کو فائدہ ہوگا، میاں شعیب احمد شائع 21 اکتوبر 2026 02:58pm
خلیجی کشیدگی کے پیش نظر شرحِ سود نہ بڑھانے کا مطالبہ شرح سود میں اضافہ کاروباری سرگرمیوں، صنعتی پیداوار اور برآمدات پر منفی اثرات مرتب کرے گا، صدر نکاٹی شائع 21 اکتوبر 2026 02:44pm
ایلون مسک کا اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے انضمام پر غور، خصوصی کمیٹیاں قائم کمپنی کو پہلی بار بطور پبلک کمپنی منافع، مسک کو 2027 کے اختتام تک سالانہ بار بار حاصل ہونے والی آمدن 500 ارب سے ایک کھرب ڈالر تک پہنچنے کی توقع شائع 21 اکتوبر 2026 02:14pm
پاکستان اور امریکا نئے تجارتی معاہدے پر نظرثانی کیلئے کوشاں دونوں ممالک کے درمیان اشیا وخدمات کی دوطرفہ تجارت کا حجم 2025 میں تخمیناً 11.5 ارب ڈالر تک پہنچ گیا شائع 21 اکتوبر 2026 12:53pm
پی پی آئی بی کے مشاورتی اجلاس، 2.3 ارب ڈالر سے 1 کروڑ 62 لاکھ اسمارٹ میٹرز لگانے کا منصوبہ پرائیویٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ (پی پی آئی بی) نے تقریباً 2.3 ارب ڈالر کے مجوزہ منصوبے پر مشاورت شروع کردی ہے جس... شائع 21 اکتوبر 2026 11:58am
امریکی کمپنی میک کارمک کا یونی لیور پاکستان فوڈز میں اکثریتی حصص خریدنے کا اعلان میک کارمک پاکستانی کمپنی کے 48 لاکھ 80 ہزار حصص حاصل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے شائع 21 اکتوبر 2026 11:35am
پہلی سہ ماہی میں غیر ملکی اقتصادی معاونت میں تین گنا اضافہ پہلی سہ ماہی کے دوران حکومت کی بیرونِ ملک سے حاصل کردہ قرضوں کی رقم بڑھ کر 3.63 ارب امریکی ڈالر ہو گئی، ای اے ڈی شائع 21 اکتوبر 2026 11:28am
تیل کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کے خدشات، سونا مسلسل چوتھے سیشن میں سستا اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.1 فیصد کمی کے بعد 4,119.37 ڈالر فی اونس رہی شائع 21 اکتوبر 2026 11:15am
حکومت کا ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن اسکیم جاری رکھنے کا اعلان اسکیم کے غلط استعمال کی روک تھام اور مقامی صنعت کے تحفظات دور کرنے کے لیے اقدامات کئے گئے ہیں، بلال اظہرکیانی شائع 21 اکتوبر 2026 11:03am
امریکی ییلڈز اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی سے ڈالر دباؤ کا شکار آسٹریلوی ڈالر کی قدر امریکی ڈالر کے مقابلے میں تین ہفتوں کی بلند ترین سطح کے قریب رہی شائع 21 اکتوبر 2026 10:56am
بھارت اور بنگلہ دیش کا مقابلہ کرنے کیلئے برآمد کنندگان کا تجارتی معاہدوں پر زور پاکستان کے برآمد کنندگان نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ دوطرفہ تجارتی معاہدوں کو بہتر بنانے کے امکانات تلاش کرے اور... شائع 21 اکتوبر 2026 10:45am
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، کے ایس ای 100 انڈیکس 779 پوائنٹس بڑھ گیا بینچ مارک انڈیکس 165,930.99 پوائنٹس پر بند ہوا اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2026 06:29pm
ایران کے بیان سے سفارتی پیش رفت کی امیدیں دم توڑ گئیں، تیل 2 ڈالر سے زائد مہنگا برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 2.06 ڈالر، یعنی 1.9 فیصد اضافے کے بعد 110.85 ڈالر فی بیرل ہوگئی اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2026 06:53pm
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر