ڈیزل کی قیمت میں 3.47 روپے فی لیٹر اضافہ، پیٹرول 43 پیسے سستا نئی قیمتیں جمعہ، 18 ستمبر کئلئے مؤثر رہیں گی شائع 17 ستمبر 2026 11:54pm
اسٹیٹ بینک نے 10 روپے کے نوٹ بند ہونے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اس نے نئے بینک نوٹوں کے سلسلے کے اجرا کی تجویز پیش کردی ہے شائع 17 ستمبر 2026 09:12pm
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 3 ارب ڈالر سے زائد بڑھ کر 21.3 ارب ڈالر ہوگئے مجموعی مائع زرمبادلہ ذخائر 26.79 ارب ڈالر ہیں، مرکزی بینک شائع 17 ستمبر 2026 09:01pm
کراچی پورٹ پر لائنر شپنگ رابطہ کاری کی شرح ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی کراچی پورٹ کی عالمی لائنر شپنگ خدمات سے رابطہ کاری میں نمایاں بہتری، پاکستان کی عالمی درجہ بندی بھی 35ویں سے 34ویں نمبر پر آگئی شائع 17 ستمبر 2026 08:24pm
خدمات کی برآمدات 400 ملین ڈالر سے زائد بڑھ گئیں، اسٹیٹ بینک جولائی تا اگست خدمات کی برآمدات بڑھ کر 1.811 ارب ڈالر ہوگئیں شائع 17 ستمبر 2026 04:53pm
انٹربینک مارکیٹ، روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.26 روپے پر بند شائع 17 ستمبر 2026 04:29pm
پاکستان کی چین سے سواپ لائن بڑھانے کی خواہش، امریکی فنانسنگ پر جلد فیصلے کی توقع پاکستان زرمبادلہ ذخائر مستحکم رکھنے اور قرضوں کی ادائیگیوں کی ضروریات پوری کرنے کیلئے بدستور بیرونی فنانسنگ پر انحصار کررہا ہے، وزیر خزانہ شائع 17 ستمبر 2026 04:12pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3800 روپے کی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 38 ڈالر کی کمی سے 4309 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 17 ستمبر 2026 04:04pm
پام آئل 21 ماہ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگیا ملائیشین پام آئل کے سودے 21 ماہ کی بلند ترین سطح سے نیچے آ گئے اور معمولی تبدیلی کے ساتھ بند ہوئے جس کی بنیادی وجہ... شائع 17 ستمبر 2026 03:50pm
کے الیکٹرک کے سابق سی ای او مونس علوی گو پٹرولیم کے سربراہ مقرر مونس علوی جون 2018 سے فروری 2026 میں استعفےٰ دینے تک کے الیکٹرک کے سی ای او رہے شائع 17 ستمبر 2026 02:44pm
علاقائی تنازع، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں رقوم کی آمد بڑھ گئی، وزیر خزانہ آر ڈی اے کے ذریعے آنے والی رقوم 20 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر تقریباً 30 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی، محمد اورنگزیب شائع 17 ستمبر 2026 01:38pm
براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 24 فیصد اضافہ جولائی تا اگست 49 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی، اسٹیٹ بینک شائع 17 ستمبر 2026 12:27pm
فیڈ کی جانب سے شرح سود میں اضافے کا اثر، سونے کی قیمت ایک فیصد سے زائد بڑھ گئی اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.1 فیصد اضافے سے 4,310.49 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 17 ستمبر 2026 12:07pm
ہواوے کا 2027 میں اے آئی کی دو نئے چپس متعارف کرنے کا اعلان پہلی سہ ماہی میں 960DT اور تیسری سہ ماہی میں Ascend 960PR لانچ کیا جائیگا شائع 17 ستمبر 2026 11:48am
مالی استحکام کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں، وزیرِ خزانہ لندن میں سرمایہ کاروں سے ملاقات، نجی شعبے کے فروغ اور معاشی اصلاحات پر زور شائع 17 ستمبر 2026 11:29am
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ 100 انڈیکس 169,043.19 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2026 05:57pm
لارج اسکیل مینوفیکچرنگ شعبے کی پیداوار میں 3.03 فیصد اضافہ جولائی 2026ء میں بڑی صنعتوں کی پیداوار کا اشاریہ 119.1 پوائنٹس ریکارڈ کیا گیا شائع 17 ستمبر 2026 10:57am
مشرقِ وسطیٰ میں رسد میں خلل کے خدشات کم، تیل کی قیمت 2 فیصد گر کر ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئی برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 2.67 ڈالر یا 2.5 فیصد کمی کے بعد 103.13 ڈالر فی بیرل پر آگئے اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2026 10:27pm