پٹرول 1.65 روپے، ڈیزل 0.88 روپے فی لیٹر سستا نئی قیمتیں اتوار، 21 ستمبر تک نافذ العمل رہیں گی شائع 18 ستمبر 2026 11:01pm
پاکستانی ٹیکسٹائل کمپنی سیفائر فائبرز بھی آئیسکو کی نجکاری کی دوڑ میں شامل آئیسکو کے مطابق منظوری ملنے کے بعد کمپنی کنسورشیم تشکیل دے سکتی ہے شائع 18 ستمبر 2026 05:04pm
آٹو ماہرین کی مجوزہ پالیسی میں کمزور لوکلائزیشن اقدامات پر تنقید آٹو ماہرین نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اسمگلنگ یا درآمدی حکمت عملی کو مضبوط بنانے کے پیشِ نظر لوکلائزیشن (مقامی... شائع 18 ستمبر 2026 04:52pm
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.25 روپے پر بند شائع 18 ستمبر 2026 04:04pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 6900 روپے کا بڑا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 69 ڈالر کے نمایاں اضافے سے 4378 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 18 ستمبر 2026 03:42pm
موبائل فون کی درآمدات میں 8.85 فیصد کمی رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں درآمدات کم ہو کر 27 کروڑ 41 لاکھ 29 ہزار ڈالر رہ گئیں اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2026 11:24am
ننگبو گرین لائٹ انرجی پاکستان میں ایس پی اے سی کے ذریعے پہلی لسٹنگ کیلئے تیار پاکستان کی آئی پی او مارکیٹ میں حالیہ برسوں کے دوران نمایاں بحالی دیکھی گئی ہے شائع 18 ستمبر 2026 01:34pm
ایس ای سی پی: چھوٹے کاروبار کیلئے 30 لاکھ روپے تک ڈیجیٹل فنانسنگ منظور اقدام کا مقصد ایسے کاروباری اداروں کو باضابطہ قرض کے نظام میں شامل کرنا ہے جو اب تک اس سہولت سے محروم رہے ہیں شائع 18 ستمبر 2026 12:00pm
پاکستان نیشنل پرائیویٹ ایکویٹی فریم ورک تیار کررہا ہے، وزیر خزانہ اقدام کا مقصد ادارہ جاتی سرمائے کو کاروباری اداروں اور منصوبوں کی جانب راغب کرنا اور پرائیویٹ ایکویٹی و وینچر کیپیٹل کیلئے سازگار ماحول کو مضبوط بنانا ہے، محمد اورنگزیب شائع 18 ستمبر 2026 11:34am
تیل سستا، ڈالر محدود، سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد اضافے سے 4,346.65 ڈالر فی اونس رہی شائع 18 ستمبر 2026 10:57am
اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا رجحان برقرار، 100 انڈیکس میں 1800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 170,884.58 پوائنٹس پر بند ہوا اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2026 07:42pm
صارفین کے تاثرات کا سروے، ڈسکوز کو طریقہ کار، معیار اور شیڈول حتمی بنانے کی ہدایت سروے کی منظوری کا عمل جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ اسے بلا تاخیر شروع کیا جاسکے، وزیر توانائی شائع 18 ستمبر 2026 10:12am
مالیات ین کی قدر میں کمی، بینک آف جاپان کی جانب سے شرح سود بڑھانے کا امکان ین ڈالر کے مقابلے میں 0.1 فیصد کم ہوکر 156.19 ین فی ڈالر پر آگیا شائع 18 ستمبر 2026 09:50am