وزارت خزانہ نے سرکاری اداروں کی مالی بدحالی کے دعوے مسترد کردیے، 35.8 ارب روپے کے خالص منافع کا دعویٰ مالیاتی بہاؤ حکومت اور سرکاری اداروں کے مابین لین دین کی عکاسی کرتا ہے، وزارتِ خزانہ شائع 16 ستمبر 2026 06:16pm
پاکستان کو اگست 2026 میں 9 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا سامنا یہ خسارہ جولائی 2026 میں ریکارڈ کیے گئے 44 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے خسارے کے بعد سامنے آیا شائع 16 ستمبر 2026 05:45pm
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید بہتر کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 277.27 روپے پر بند شائع 16 ستمبر 2026 04:31pm
سونے کی اچانک اونچی چھلانگ، 7900 روپے مہنگا عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 79 ڈالر کے نمایاں اضافے سے 4347 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 16 ستمبر 2026 04:13pm
پانڈا بانڈ پر پاکستان نے عالمی ایوارڈ جیت لیا، چینی مارکیٹ میں مزید بانڈز جاری کرنے کا اعلان پانڈا بانڈ کا کامیاب اجرا پاکستان کو چین کی کیپٹل مارکیٹ اور ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کے نئے طبقے تک رسائی فراہم کرتا ہے، خرم شہزاد شائع 16 ستمبر 2026 04:03pm
ستمبر کیلئے ایندھن محفوظ، امریکا سے وی ایل سی سی کے ذریعے خام تیل لانے پر غور پاکستان عمان اور فجیرہ سے خام تیل حاصل کرنے پر غور کر رہا ہے، پرویز ملک شائع 16 ستمبر 2026 03:33pm
پاکستان میں 2 کروڑ 27 لاکھ افراد تمباکو استعمال کرتے ہیں پاکستان کو تمباکو نوشی سے متعلق نقصانات میں کمی کے لیے جامع حکمتِ عملی کے تحت تمباکو نوشی کے متبادل مصنوعات کے... شائع 16 ستمبر 2026 02:30pm
کیپیسٹی چارجز وفاقی بجٹ سے ادا کئے جائیں، میاں زاہد کاروباری برادری حکومت کی بجلی کے شعبے میں اصلاحات کی مکمل حمایت کے لیے تیار ہے، صدر بزنس مین اینڈ انٹلیکچوئلز فورم شائع 16 ستمبر 2026 02:26pm
چیئرمین ایس ای سی پی کا انشورنس شعبے میں ڈیجیٹل تبدیلی کی اہمیت پر زور انشورڈ پاکستان ڈیجیٹل پلیٹ فارم قائم کرنے کا اعلان، عوام کی انشورنس مصنوعات تک رسائی بہتر ہوگی، ڈاکٹر سدھو شائع 16 ستمبر 2026 02:17pm
سندھ بینک کے قبل از ٹیکس منافع میں نمایاں اضافہ، 4.05 ارب روپے ہوگیا بعد از ٹیکس منافع تقریباً پانچ گنا بڑھ کر 2.41 ارب روپے ریکارڈ شائع 16 ستمبر 2026 02:07pm
وزیراعظم کی سمیڈا کو جامع حکمتِ عملی مرتب کرنے کی ہدایت وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں اور کاروباری افراد کی معاونت کے لیے سمیڈا کے اقدامات کا جائزہ اجلاس شائع 16 ستمبر 2026 01:48pm
عدالت کی جانب سے درخواست مسترد ہونے پر ورلڈ کال نان کمپلائنٹ سیگمنٹ میں شامل اقدام عدالت کی جانب سے 11 ستمبر 2026 کو جاری کیے گئے حکم کے بعد کیا گیا شائع 16 ستمبر 2026 12:36pm
فیڈ کے شرح سود فیصلے سے قبل سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی اسپاٹ چاندی کی قیمت 63.67 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہی شائع 16 ستمبر 2026 11:23am
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس تقریباً 1400 پوائنٹس گنوابیٹھا کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 168,021.80 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2026 05:51pm
سعودی عرب کی عمان کے راستے مزید خام تیل کی پیشکش، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 3.63 ڈالر، یعنی 3.3 فیصد کمی کے ساتھ 105.12 ڈالر فی بیرل رہی اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2026 09:47pm