BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
کاروبار اور معیشت

اسٹیٹ بینک نے 10 روپے کے نوٹ بند ہونے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا

  • اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اس نے نئے بینک نوٹوں کے سلسلے کے اجرا کی تجویز پیش کردی ہے
شائع اپ ڈیٹ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے جمعرات کو سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی 10 روپے کے نوٹ کی بندش اور اسے تبدیل کرنے کی مبینہ آخری تاریخ سے متعلق خبروں کو دوٹوک الفاظ میں مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا۔

ایس بی پی نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ اس نے نئے بینک نوٹوں کے سلسلے کے اجرا کی تجویز پیش کی ہے، جو اس وقت وفاقی کابینہ کے زیر غور ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق معاملہ ابھی زیر غور ہے اور کسی بھی مالیت کے نوٹ کو تبدیل کرنے یا بند کرنے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

مرکزی بینک نے کہا کہ اگر ایسا کوئی فیصلہ کیا گیا تو اس سے عوام کو باضابطہ طور پر سرکاری ذرائع کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا، جبکہ اگر کسی مالیت کے بینک نوٹ بند کیے گئے تو انہیں تبدیل کرنے کے لیے مناسب وقت دیا جائے گا۔

ایس بی پی نے عوام کو مشورہ دیا کہ وہ صرف بینک کی جانب سے جاری کردہ سرکاری اطلاعات پر ہی بھروسا کریں۔

Comments

200 حروف