پٹرولیم ڈیلرز کی روزانہ قیمتوں کے تعین کے نظام کی حمایت، مارجن میں اضافے کا مطالبہ موجودہ ہفتہ وار فارمولا بھی سات روزہ اوسط پر مبنی تھا، وفاقی وزیر شائع 20 جولائ 2026 07:57pm
کمپیٹیشن کمیشن : بیورو ویریٹاس کا لوگو اور ٹریڈ مارک غیرقانونی استعمال کرنے پر 50 لاکھ روپے جرمانہ مالی جرمانے کے علاوہ کمیشن نے ایم سی آئی بیورو کو غیر قانونی ٹریڈ مارک کا استعمال روکنے کا حکم دیدیا، 60 روز میں رپورٹ بھی طلب کرلی شائع 20 جولائ 2026 04:50pm
انٹربینک مارکیٹ: ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتر سے 277.95 روپے پر بند شائع 20 جولائ 2026 04:08pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر کے اضافے سے 4021 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 20 جولائ 2026 03:22pm
حکومتی قیمتوں کی منظوری نہ ملنے کے باعث مارکیٹ میں 40 ادویات نایاب عدم دستیاب ادویات میں کینسر کی لائف سیونگ ڈرگز، انسولین، بلڈ پریشر، دل کے امراض، اینٹی بائیوٹکس اور دیگر شامل ہیں شائع 20 جولائ 2026 02:50pm
2,000 بی وائی ڈی گاڑیوں کی آمد، پاکستانی ای وی مارکیٹ کا نیا منظر نامہ یہ سنگ میل اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی صارفین کا نیو انرجی گاڑیوں پر اعتماد مسلسل بڑھ رہا ہے، دانش خالق شائع 20 جولائ 2026 02:40pm
بزنس مین پینل نے پٹرولیم قیمتوں کا یومیہ تعین عوام دشمن اقدام قرار دے دیا حکومت غیر معمولی تیزی صرف اس وقت دکھاتی جب عالمی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ براہِ راست صارفین اور کاروباری طبقے پر منتقل کرنا ہو، میاں انجم نثار شائع 20 جولائ 2026 01:31pm
برآمدات بڑھانے کیلئے فوڈ ایکسپورٹرز کا وفد دبئی روانہ وفد اپنے دورے کے دوران معروف درآمد کنندگان، ڈسٹری بیوٹرز، ریٹیل چینز اور تجارتی تنظیموں کے ساتھ ملاقاتیں کرے گا اپ ڈیٹ 20 جولائ 2026 04:10pm
ملائیشین پام آئل فیوچرز کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ برسا ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں اکتوبر کی ڈلیوری کے لیے پام آئل کے بینچ مارک فیوچر معاہدے کی قیمت 39 رنگٹ یا 0.85 فیصد اضافے کے ساتھ 4,636 رنگٹ فی میٹرک ٹن تک پہنچ گئی شائع 20 جولائ 2026 01:10pm
ایچ بی ایل نے یورومنی کا پاکستان کا بہترین بینک 2026 کا ایوارڈ جیت لیا بہترین بینک قرار دیا جانا ہمارے لاکھوں صارفین کے ایچ بی ایل پر مسلسل اعتماد اور بھروسے کا اعتراف ہے، محمد ناصر سلیم شائع 20 جولائ 2026 01:05pm
ایس این جی پی ایل کی جانب سے سپلائی معطل، ایگری ٹیک کا یوریا پلانٹ بند کرنے کا اعلان سوئی ناردرن نے 18 جولائی کو رات 12 بجے سے کمپنی کے یوریا پلانٹ کو آر ایل این جی کی فراہمی معطل کردی ہے، نوٹس شائع 20 جولائ 2026 12:12pm
اسٹاک اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ، 100 انڈیکس معمولی اضافے پر بند کے ایس ای 100 انڈیکس 175,927.73 کی سطح پر بند اپ ڈیٹ 20 جولائ 2026 07:47pm
ہائبرڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 25 سے کم کر کے 18 فیصد کیے جانے کا امکان ذرائع کے مطابق اس حوالے سے ایک سمری وزارتِ خزانہ کو بھجوا دی گئی ہے۔ شائع 20 جولائ 2026 10:09am
پی ایس او نے تیل چوری کی بڑی کوشش ناکام بنا دی سہالہ–اے آر ایل پائپ لائن سے تیل چوری کرنے والے ایک منظم گروہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا شائع 20 جولائ 2026 10:05am
مالیات مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی، ڈالر مزید مضبوط ہوگیا امریکی ڈالر 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 162.48 جاپانی ین تک پہنچ گیا شائع 20 جولائ 2026 09:29am
کموڈٹیز شرح سود میں اضافے کے خدشات؛ سونے کی قیمتوں میں کمی اسپاٹ گولڈ 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 4,000.55 ڈالر فی اونس پر آ گیا۔ شائع 20 جولائ 2026 09:14am
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی