BR100 Increased By (0.88%)
BR30 Increased By (0.74%)
KSE100 Increased By (0.74%)
KSE30 Increased By (0.77%)
BAFL 57.70 Increased By ▲ 0.50 (0.87%)
BIPL 27.26 Increased By ▲ 0.37 (1.38%)
BOP 34.20 Increased By ▲ 0.51 (1.51%)
CNERGY 10.79 Increased By ▲ 0.18 (1.7%)
DFML 18.39 Increased By ▲ 0.34 (1.88%)
DGKC 208.25 Decreased By ▼ -1.65 (-0.79%)
FABL 100.70 Increased By ▲ 1.75 (1.77%)
FCCL 54.40 Increased By ▲ 0.66 (1.23%)
FFL 16.67 Increased By ▲ 0.21 (1.28%)
GGL 24.91 Increased By ▲ 1.09 (4.58%)
HBL 304.19 Increased By ▲ 1.77 (0.59%)
HUBC 220.90 Increased By ▲ 1.96 (0.9%)
HUMNL 10.56 Increased By ▲ 0.02 (0.19%)
KEL 7.40 Increased By ▲ 0.12 (1.65%)
LOTCHEM 29.80 Increased By ▲ 0.15 (0.51%)
MLCF 95.80 Decreased By ▼ -0.56 (-0.58%)
OGDC 318.50 Increased By ▲ 0.28 (0.09%)
PAEL 43.06 Increased By ▲ 1.29 (3.09%)
PIBTL 16.87 Increased By ▲ 0.06 (0.36%)
PIOC 298.00 Increased By ▲ 1.38 (0.47%)
PPL 221.49 Increased By ▲ 1.32 (0.6%)
PRL 52.04 Increased By ▲ 2.99 (6.1%)
SNGP 107.49 Increased By ▲ 1.36 (1.28%)
SSGC 29.25 Increased By ▲ 0.11 (0.38%)
TELE 8.90 Increased By ▲ 0.08 (0.91%)
TPLP 12.94 Increased By ▲ 0.43 (3.44%)
TRG 60.00 Decreased By ▼ -0.22 (-0.37%)
UNITY 10.45 Increased By ▲ 0.43 (4.29%)
WTL 1.26 Increased By ▲ 0.03 (2.44%)
کاروبار اور معیشت

انٹربینک مارکیٹ: ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا

  • کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتر سے 277.95 روپے پر بند
شائع اپ ڈیٹ

انٹربینک مارکیٹ میں پیر کو ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتر سے 277.95 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ پیر کو مقامی کرنسی 277.96 روپے پر بند ہوئی تھی۔

پیر کو ایشیائی مارکیٹوں کے آغاز میں ڈالر نے اپنے بیشتر عالمی ہم منصبوں کے مقابلے میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا۔

جیو پولیٹیکل کشیدگی بڑھنے اور سرمایہ کاروں کی جانب سے محفوظ اثاثوں کی تلاش کے باعث امریکی ڈالر 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 162.48 ین پر پہنچ گیا جو 9 جولائی کے بعد سے ڈالر کی سب سے بلند سطح ہے۔

یورو 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 1.1426 ڈالر پر آ گیا جب کہ برطانوی پاؤنڈ 1.3445 ڈالر پر برقرار رہا۔ آسٹریلوی ڈالر 0.1 فیصد گر کر 0.6975 ڈالر پر آ گیا جب کہ نیوزی لینڈ ڈالر 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 0.5833 ڈالر پر بند ہوا۔

مزید برآں پیر کو خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 3 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور برینٹ خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔

Comments

200 حروف