آبنائے ہرمز میں میزائل سے نشانہ بننے والا سی ایم اے سی جی ایم کا جہاز ممکنہ طور پر اسکریپ کر دیا جائے گا، سی ای او سی ایم اے سی جی ایم سان انتونیو پر حملے میں عملے کے متعدد افراد زخمی ہوئے، جنہیں جہاز سے بحفاظت منتقل کر دیا گیا شائع 03 جولائ 2026 11:15pm
انٹر بینک مارکیٹ : ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ مقامی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں 3 پیسے کے اضافے سے 278.12 پر بند شائع 03 جولائ 2026 06:34pm
امریکی عدالت نے ضیاء چشتی کے خلاف حکم امتناع میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی امریکی عدالت کا یہ آرڈر صرف حکمِ امتناع سے متعلق قانونی معیار کے تحت کمپنی کی درخواست تک محدود ہے اور یہ عدالت کے 12 مئی 2026 کے اس فیصلے کو تبدیل نہیں کرتا، ٹی آر جی پاکستان شائع 03 جولائ 2026 05:57pm
زندہ جانوروں کی برآمد سے معیشت کو نقصان ہوگا، میٹ ایکسپورٹرز ویلیو ایڈڈ حلال گوشت کی برآمدات کو بڑھانے پر توجہ مرکوز کی جائے، ایسوسی ایشن شائع 03 جولائ 2026 04:09pm
ایچ بی ایل سال 2027 کے لیے ایس سی او آئی بی سی کا چیئر نامزد ایچ بی ایل نے 2014 میں بطور پارٹنر بینک ایس سی او آئی بی سی میں شمولیت اختیار کی شائع 03 جولائ 2026 03:10pm
مالی سال 26 میں جی ڈی پی گروتھ تخمینے سے زائد رہنے کا امکان، گورنر اسٹیٹ بینک مرکزی بینک کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر 18.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئے، جمیل احمد اپ ڈیٹ 03 جولائ 2026 05:47pm
پاکرا نے سونیری بینک کی کریڈٹ ریٹنگ کو AA تک اپ گریڈ کر دیا یہ بہتری بینک کی ساختی طور پر مضبوط ہوتی لیبلٹی فرنچائز، مسلسل منافع کی رفتار اور ٹریڈ فنانس میں جاری پیش رفت کی عکاسی کرتی ہے شائع 03 جولائ 2026 02:18pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 12200 روپے کا بڑا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 122 ڈالر کے اضافے سے 4185 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 03 جولائ 2026 01:38pm
پی ٹی سی ایل میں قیادت کی تبدیلی، ندیم خان سی ای او مقرر ندیم خان ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں جو دو دہائیوں سے زائد عرصے سے پی ٹی سی ایل گروپ کے ساتھ وابستہ ہیں۔ شائع 03 جولائ 2026 12:42pm
جدید ونڈ اور بیٹری انرجی اسٹوریج سسٹمز کے فروغ کے لیے کے سولر اور چین کی منگ یانگ میں اشتراک دونوں کمپنیاں آئندہ چند ہفتوں میں باضابطہ فریم ورک معاہدہ بھی کریں گی شائع 03 جولائ 2026 12:34pm
پام آئل کی قیمتوں میں کمی، مسلسل دوسرے ہفتے تنزلی کا خدشہ پام آئل کا بینچ مارک معاہدہ 14 رنگٹ کمی کے ساتھ 4,492 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا شائع 03 جولائ 2026 11:48am
پاکستان نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کو ایکسپورٹ پروموشن کا پلیٹ فارم بنالیا تاشقند میں فیفا ورلڈ کپ کے میچ کی لائیو اسکریننگ کے دوران پاکستان کی عالمی معیار کی فٹ بال مینوفیکچرنگ انڈسٹری کو پیش کیا شائع 03 جولائ 2026 11:43am
مالی سال 26-2025 کے دوران ریکارڈ 43,559 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ صرف جون میں 4,323 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں، ایس ای سی پی شائع 03 جولائ 2026 11:27am
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل برقرار، انڈیکس تقریباً 900 پوائنٹس بڑھ گیا بینچ مارک انڈیکس 185,372.20 کی سطح پر بند اپ ڈیٹ 03 جولائ 2026 07:14pm
برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ 21.57 فیصد بڑھ کر 39.471 ارب ڈالر ہو گیا مالی سال 2025-26 میں پاکستان کی مجموعی برآمدات 30.126 ارب ڈالر رہیں، جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں برآمدات 32.040 ارب ڈالر تھیں شائع 03 جولائ 2026 09:37am
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے غذائی تحفظ سمیت اہم سمریوں کی منظوری دے دی سیلاب سے متاثرہ گندم کی نیلامی اور پاسکو ملازمین کے لیے 4.188 ارب روپے کا پیکیج منظور شائع 03 جولائ 2026 09:28am
مالیات امریکی روزگار کے کمزور اعداد و شمار، ڈالر تین ماہ کی بڑی گراوٹ کی جانب گامزن ابتدائی ایشیائی کاروبار میں یورو تقریباً دو ہفتوں کی بلند ترین سطح 1.1442 ڈالر پر برقرار رہا شائع 03 جولائ 2026 09:10am
کموڈٹیز شرح سود میں اضافے کی توقعات کم، سونے کی قیمتوں میں اضافہ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 4,144.83 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی شائع 03 جولائ 2026 09:03am