BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
مارکٹس

ایچ بی ایل سال 2027 کے لیے ایس سی او آئی بی سی کا چیئر نامزد

  • ایچ بی ایل نے 2014 میں بطور پارٹنر بینک ایس سی او آئی بی سی میں شمولیت اختیار کی
شائع اپ ڈیٹ

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے انٹر بینک کنسورشیم (آئی بی سی) کا سالانہ کونسل اجلاس 2 جولائی 2026 کو بشکیک، کرغزستان میں منعقد ہوا۔ ایچ بی ایل کو آئندہ ایک سال یعنی 2026-2027 کے لیے ایس سی او آئی بی سی کی کونسل کا چیئر نامزد کیا گیا ہے۔

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) دنیا کا سب سے بڑا علاقائی ادارہ ہے جو پاکستان، چین، روس، قازقستان اور کرغزستان سمیت دس رکن ممالک کو سیاسی، اقتصادی اور سکیورٹی تعاون کو فروغ دینے کے لیے متحد کرتا ہے۔ عالمی آبادی کے 42 فیصد حصے پر محیط ایس سی او علاقائی تعاون کے لیے ایک طاقتور پلیٹ فارم کی حیثیت رکھتا ہے۔

ایس سی او آئی بی سی رکن ممالک کے درمیان مالیاتی تعاون کے لیے ممتاز بینکوں کے ساتھ شراکت داری کے ذریعے ایک کلیدی پلیٹ فارم کے طور پر کام کرتا ہے۔

ایچ بی ایل نے 2014 میں بطور پارٹنر بینک ایس سی او آئی بی سی میں شمولیت اختیار کی اور 2018 میں اس کا ممبر بینک بن گیا۔ اس سال کا اجلاس خاص طور پر اس لیے بھی اہم ہے کیونکہ پاکستان ستمبر 2026 میں ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ (سربراہانِ مملکت کی کونسل) کی چیئرمین شپ سنبھالنے کی تیاری کر رہا ہے۔

ایس سی او انٹر بینک کنسورشیم نے یہ ثابت کیا ہے کہ علاقائی تعاون کس طرح جامع ترقی اور اقتصادی روابط کو مستحکم کر سکتا ہے۔ آئندہ سال 27-2026 کے لیے ایس سی او انٹر بینک کنسورشیم کی کونسل کی چیئر کے طور پر نامزد ہونا ایچ بی ایل کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026

Comments

200 حروف