چینی کمپنی کی پاکستان کے تیل، ریفائنری اور آف شور انرجی سیکٹرز میں سرمایہ کاری کی پیشکش کمپنی کا مقصد ملک کے اندر ہائیڈرو کاربن (تیل و گیس) کی پیداوار بڑھانے کے لیے تعاون کرنا ہے شائع 02 جولائ 2026 08:39pm
سوہنی دھرتی ریمیٹنس پروگرام بند کرنے کا فیصلہ اسٹیٹ بینک جولائی 2026ء سے سوہنی دھرتی پروگرام کے پوائنٹس دینا بند کر دے گا اپ ڈیٹ 02 جولائ 2026 04:05pm
اسٹیٹ بینک نے یکم جولائی سے ترسیلاتِ زر پر بینکوں کو فیس واپسی کی اسکیم بند کر دی بینک، صارفین کے لیے یہ سروس بدستور مفت رکھیں گے اور تمام اخراجات خود برداشت کریں گے شائع 02 جولائ 2026 02:43pm
پی آئی اے نے لاہور سے مانچسٹر کیلئے براہِ راست پروازوں کا آغاز کر دیا اس موقع پر لاہور ایئرپورٹ پر افتتاحی تقریب بھی منعقد کی گئی۔ شائع 02 جولائ 2026 01:02pm
پی ٹی سی ایل نے محمد ندیم خان کو 14 روز کے لیے چیف ایگزیکٹو مقرر کر دیا محمد ندیم خان اس وقت پی ٹی سی ایل گروپ کے گروپ چیف فنانشل آفیسر ہیں شائع 02 جولائ 2026 12:13pm
نئے ٹیکسوں کے بغیر 14,500 ارب روپے محصولات جمع کرسکتے ہیں،ایف بی آر کا اندازہ رپورٹ کے مطابق یہ تخمینہ مالی سال 2025-26 کے متوقع 12,983 ارب روپے کے محصولات کے مقابلے میں 11.7 فیصد اضافے کو ظاہر کرتا ہے شائع 02 جولائ 2026 10:32am
اسٹاک اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں تقریباً 500 پوائنٹس کا اضافہ بینچ مارک انڈیکس 184,520.96 کی سطح پر بند اپ ڈیٹ 02 جولائ 2026 06:55pm
کموڈٹیز امریکی روزگار کے کمزور اعداد و شمار، سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 4,063.56 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی شائع 02 جولائ 2026 10:03am
مالیات امریکی روزگار کے اعداد و شمار کے انتظار میں ڈالر مستحکم ڈالر انڈیکس، جو ڈالر کی قدر کو ین، یورو سمیت دیگر بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں ناپتا ہے، معمولی 0.02 فیصد کمی کے ساتھ 101.38 پر رہا۔ شائع 02 جولائ 2026 09:59am
توانائی امریکہ ایران مذاکرات کے بعد خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں برینٹ کروڈ کے فیوچرز 1.24 ڈالر یا 1.73 فیصد کی کمی کے ساتھ 70.33 ڈالر فی بیرل پر آ گئے اپ ڈیٹ 02 جولائ 2026 07:36pm